سالانہ آرکائیو

2025

پی ٹی اے نے صارفین کو ’سم‘ سے متعلق خبردار کردیا

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے صارفین کو ’سم‘ سے متعلق خبردار کردیا۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک پر پی ٹی اے نے لکھا کہ سم اپنے نام پر لازمی رجسٹرڈ کروائیں آپ کی سم کسی اجنبی کے زیر استعمال نہیں ہونی چاہیے۔ پی ٹی اے کا…

فون نمبر ظاہر کیے بغیر گفتگو، واٹس ایپ نے زبردست فیچر پر کام شروع کردیا

پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی دنیا کی سب سے مقبول ایپلیکیشن واٹس ایپ نے زبردست فیچر پر کام شروع کردیا۔ویب بیٹا انفو کی جانب سے سامنے آنے والی تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ ایک نئے فیچر کی جانچ کر رہا ہے جو صارفین کو اپنے فون نمبر ظاہر…

رافیل بنانے والی کمپنی نے ہزیمت کے باوجود بھارت پر پھر بھروسہ کرلیا

فرانسیسی کمپنی ڈسالٹ ایوی ایشن بھارتی کمپنی ٹاٹا ایڈوانسڈ سسٹمز لمیٹڈ سے بھارت میں رافیل لڑاکا طیاروں کے درمیانی ڈھانچے (فوسلیج) بنائے گی۔ڈسالٹ ایوی ایشن اور ٹاٹا ایڈوانسڈ سسٹمز لمیٹڈ نے بھارت میں رافیل لڑاکا طیاروں کے درمیانی ڈھانچے…

ٹرمپ نے نیتن یاہو کے خلاف فیصلہ دینے والی 4 خواتین ججز پر پابندیاں عائد کر دیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کرنے والی عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کی 4 خواتین ججوں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق ججز پر پابندیاں اسرائیلی وزیراعظم نیتن…

ایلون مسک کو ٹرمپ کے خلاف ٹوئٹ کرنا مہنگا پڑ گیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیساتھ اختلافات امریکی کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلون مسک کو مہنگے پڑگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں ٹیسلا کے شئیر پندرہ فیصد گر گئے، مسک کی کمپنی کو ایک دن میں ایک سو باون ارب ڈالر کا خسارہ ہوگیا۔…

عید کے تینوں روز پارک میں صرف فیملیز جا سکیں گی، نوٹیفکیشن جاری

عید الاضحیٰ پر لیک ویو پارک اور دامن کوہ پارک کو فیملی پارک قرار دیدیا گیا۔نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عید کےتینوں روز پارک میں صرف فیملیزجا سکیں گی،فیصلےکا اطلاق عید کے تینوں روز ہوگا، ضلعی انتطامیہ کی جانب…

سندھ حکومت کا عیدالاضحیٰ کے موقع پر قیدیوں کیلئے خصوصی معافی کا اعلان

سندھ حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر قیدیوں کے لیے 120 دن کی خصوصی معافی کا اعلان کر دیا۔محکمہ داخلہ سندھ نے قیدیوں کے لیے 120 دنوں کی معافی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے جس کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے قیدیوں کی خصوصی معافی کا…

ڈیجیٹل اثاثوں کیلئے قانونی فریم ورک کا مسودہ سامنے آگیا

وزارتِ قانون نے ڈیجیٹل اثاثوں کیلئے قانونی فریم ورک کا مسودہ پیش کیا، مسودہ اہم اسٹیک ہولڈرز اور تکنیکی ماہرین کے اشتراک سے تیار کیا گیا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے فریم ورک کو حتمی شکل دے کر جلد نافذ کرنے کی ہدایت کردی ہے۔قانونی فرہیم ورک…

حکومت کے مجموعی قرضوں کا حجم 74 ہزار936 ارب روپے تک پہنچ گیا

حکومت کے مجموعی قرضوں کا حجم اپریل کے اختتام پر 74ہزار936ارب روپے ہوگیا۔اسٹیٹ بینک کی طرف سے جاری اعدادوشمارکے مطابق اپریل کے اختتام پر حکومت کے مجموعی قرضوں کا حجم 74 ہزار936ارب روپے ریکارڈ کیا گیا جو مارچ کے مقابلے میں 1.7فیصد اور گزشتہ…

عاطف رانا کا پی ایس ایل کی ٹرافی کے ساتھ امریکی سفارتخانےکا دورہ

لاہور قلندرز کے مالک اور سی ای او عاطف رانا نے پی ایس ایل کی ٹرافی کے ساتھ امریکی سفارتخانےکا دورہ کیا اور ناظم الامور نیٹلی اے بیکر سے ملاقات کی۔یہ ملاقات خیرسگالی کے جذبے کے تحت ہوئی جس میں لاہور قلندرز کے نمائندوں اور امریکی سفارتخانےکی…