سالانہ آرکائیو

2025

ٹاپ پرفارمرز کیمپ: شاہین آفریدی نے گراؤنڈ ڈرلز میں حصہ نہیں لیا

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نےٹاپ پرفارمرز کے کیمپ میں گراؤنڈ ڈرلز میں حصہ نہیں لیا۔ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا فائنل کھیلنے کے بعد بیرون ملک چلے گئے تھے۔ ذرائع کے مطابق فاسٹ بولر خصوصی…

بنگلور میں آئی پی ایل کی جیت کے جشن میں بھگدڑ، 11 افراد ہلاک

بنگلور میں انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کی جیت کے جشن میں بھگدڑ مچنے سے11 افراد ہلاک 50 سے زائد زخمی ہوگئے، مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔بنگلور میں چناسوامی اسٹیڈیم کے باہر رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) کے آئی پی ایل جیتنے کی خوشی میں…

غزہ میں ہونیوالے مظالم کیخلاف پزشکیان و امیر قطر پر عزم

صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے عیدالاضحی کے موقع پر امیرقطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔اس موقع پر صدر پزشکیان نے امیر قطر کو عید قربان کی مبارکباد پیش کی اور قطر کے عوام کے لیے وقار اور سربلندی کی دعا کی۔صدر مملکت نے…

ایٹمی توانائی کے استعمال کےہمارے حق کو، کوئی بھی معاہدہ نظرانداز نہیں کرسکتا، ایران

محمد اسلامی نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ ایٹمی صنعت، ایک بنیادی، معلومات پر مبنی اور ترقی کو فروغ دینے والی صنعت ہوتی ہے جس کے اثرات تمام شعبوں اور سائنس و ٹیکنالوجی کے تمام حصوں پر مرتب ہوتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایٹمی صنعت ایک انجن کی…

بنگلادیش میں شیخ مجیب الرحمان کا مجاہد آزادی کا درجہ ختم

ڈھاکا سے موصولہ رپورٹ کے مطابق بنگلادیش کی عبوری انتظامیہ نے مجاہدین آزادی سے متعلق ترمیمی آرڈینیس کے ذریعے مجاہدین آزادی کی فہرست سے شیخ مجیب الرحمان سمیت چار سو لوگوں کے نام خارج کردیئے ہیں۔ اس حوالے سے ترمیمی آرڈینینس میں مجاہد…

ایران افغانستان سمیت کئی ملکوں کے شہریوں کی امریکا داخلے پر پابندی

امریکی شہریوں اور ملکی مفادات کے تحفظ کیلئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بڑے اقدامات، کئی ملکوں کے شہریوں کی امریکا داخلے پر پابندی لگادی گئی۔ 12ممالک پر مکمل،7 پر جزوی پابندیاں عائد کی گئی ہیں، ہارورڈ یونیورسٹی میں غیر ملکی طلبہ کے ویزوں پر بھی…

حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا

حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا، منیٰ میں قیام کے بعد دنیا بھر سے آئے لاکھوں عازمینِ حج میدانِ عرفات میں جمع ہوں گے۔ غروبِ آفتاب کے بعد حجاج مزدلفہ روانہ ہوں گے اور رات مزدلفہ میں کھلے آسمان تلے گزاریں گے۔ وقوف عرفہ کیلئے…

انڈونیشیا کا چین سے جے 10 طیاروں کی خریداری پر غور

انڈونیشیا نے چین سے جے 10 طیاروں کی خریداری پر غور شروع کردیا ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق انڈونیشیا کے نائب وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ چین سے جے 10 طیاروں کی خریداری کا جائزہ لے رہے ہیں۔ نائب وزیر دفاع نے کہا کہ پاکستان کی جانب سے جے 10طیارے سے…

تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس نہ لگانے کا بہت اچھا فیصلہ ہے،نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس نہیں لگانا تو بہت اچھا فیصلہ ہے۔یہ بات میاں نواز شریف نے لندن میں ایون فیلڈ واپسی کے موقع پر میڈیا سے مختصر گفتگو کرتے ہوئی کہی ہے۔ سابق وزیرِ…

وزیراعظم شہباز شریف کا اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو خط

وزیراعظم شہباز شریف نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو خط لکھ دیا۔وزیراعظم نے خط کے ذریعے عمر ایوب کو چیف الیکشن کمشنر اور 2 ارکان کی تقرری پر مشاورت کےلیے ملنے کی دعوت دی ہے۔شہباز شریف نے خط کے ذریعے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر اور 2 ارکان کی مدت 26…