سالانہ آرکائیو

2025

اسپورٹس ڈپارٹمنٹ پنجاب نے حکومت سے 10 ارب کا بجٹ مانگ لیا

اسپورٹس ڈپارٹمنٹ پنجاب نے حکومت سے 10 ارب کا بجٹ مانگ لیا تفصیلات کے مطابق اسپورٹس ڈپارٹمنٹ پنجاب نے نئے مالی سال کے بجٹ کے لیے تجاویز حکومت کو بھجوا دیں۔ذرائع کے مطابق اسپورٹس ڈپارٹمنٹ پنجاب نے حکومت سے مختلف اسکیموں کےلیے 10 ارب روپے کا…

بابر اعظم سمیت 7 ٹاپ پرفارمز نے پی سی بی کیمپ جوائن کرلیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے طلب کیے گئے وائٹ بال کے 22 ٹاپ پرفارمر میں سے 7 کھلاڑیوں کے پہلے گروپ نے کیمپ جوائن کر لیا۔ لاہور میں قومی ٹاپ پرفارمز کھلاڑیوں کا 3 روزہ کیمپ شروع ہوگیا، جس میں 22 کھلاڑیوں کو تین گروپس میں تقسیم…

بھارت میں ایک اور یوٹیوبر پاکستان کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار

پاکستان سے خوفزدہ بھارت بوکھلاہٹ میں اپنے ہی لوگوں کو نشانہ بنانے لگا، معروف یوٹیوبر جسبیر سنگھ کو پاکستان کےلیے جاسوسی اور رابطے رکھنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔بھارت میں سچ بولنا اور آزادی سے اپنی رائے کا اظہار کرنا اب جرم بن چکا ہے،…

لندن،قرآن پاک کی بےحرمتی کرنیوالا ملعون مجرم قرار

برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کرنے والے ملعون شخص کو عدالت نے مجرم قرار دے دیا۔عدالت نے لندن میں ترک قونصل خانے کے سامنے قرآن پاک کی بےحرمتی کرنے والے ترک نژاد ملعون کو مجرم قرار دے کر اس پر 240 پاؤنڈز کا جرمانہ کر…

روس کا مدار میں 100 سیٹلائٹ تعینات کرنے کا فیصلہ

یوکرین کی جانب سے مسلسل ڈرون حملوں کے بعد روس نے مدار میں 100 سے زائد سیٹلائٹ تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اس سلسلے میں روس نے اپنے خلائی منصوبے کے تحت بغیر پائلٹ کے فضائی نظام (UAS) پر کنٹرول کو مضبوط بنانے کے…

ایلون مسک کی ٹرمپ کے ٹیکس میں کٹوتی اور اخراجات بل پر تنقید

ایلون مسک نے امریکی صدر ٹرمپ کے ٹیکس میں کٹوتی اور اخراجات بل پر تنقید کی ہے۔ایلون مسک کا کہنا ہے کہ کٹوتی اور اخراجات کا بل امریکی صدر کا گھناونا اور مکروہ فعل ہے۔ ٹرمپ کے کٹوتی اور اخراجات بل کو مزید برداشت نہیں کرسکتا۔ایلون مسک کا…

ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کو یورینیم افزودہ کرنے کی اجازت دینے پر غور

ٹرمپ انتظامیہ ایران کو کم سطح پر یورینیم افزودہ کرنے کی اجازت دینے پر غور کر رہی ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ ایک اور منصوبے پر دیگر ممالک کے ساتھ مل کر بھی کام کررہی ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق دیگر ممالک کے ساتھ منصوبے پر کام…

بلوچستان میں خود سے غائب ہونیوالوں کا الزام ریاست پر لگا دیا جاتا ہے: سرفراز بگٹی

وزیرِاعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے بلوچستان میں خود سے غائب ہونے والوں کا الزام ریاست پر لگا دیا جاتا ہے۔سرفراز بگٹی نے ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بدقسمتی سے بلوچستان میں لوگ خود سے غائب ہوتے ہیں، لوگ خود سے…

پی ٹی آئی پیٹرن انچیف کا کیس غلطی سے مقرر ہونے کے بعد کاز لسٹ سے خارج

اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی پیٹرن انچیف سے ملاقاتیں نہ کروانے پر توہینِ عدالت کا کیس غلطی سے مقرر ہونے کے باعث آج کی کاز لسٹ سے نکال دیا گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کی آفیشل ویب سائٹ کے مطابق کیس غلطی سے مقرر ہو گیا تھا۔ یاد رہے…

جو معاشرہ بچوں کو امن نہیں دے سکتا وہ خود کبھی پائیدار امن نہیں پاسکتا، مریم نواز

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ جو معاشرہ بچوں کو امن نہیں دے سکتا وہ خود کبھی پائیدار امن نہیں پاسکتا۔ پنجاب نے پاکستان میں پہلی بار چائلڈ پروٹیکشن پالیسی کی منظوری دی۔ جارحیت کا شکار معصوم بچوں کے عالمی دن کے موقع پر وزیرِاعلیٰ…