سالانہ آرکائیو

2025

صدر یورپین کمیشن کا نیتن یاہو کو فون، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر اظہار تشویش

یورپین کمیشن کی صدر نے صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ارسولاوان ڈیرلیین نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا، انہوں نے کہا کہ امن اور استحکام کی خاطر سفارت کاری سے کشیدگی کم کرنے کیلئے پر عزم ہیں۔ صدر یورپین…

حالت جنگ میں مذاکرات نہیں کریں گے، ایران نے قطر، عمان کو آگاہ کر دیا

ایران نے ثالث قطر اور عمان کو آگاہ کرتے ہوئے کہاکہ حالت جنگ میں مذاکرات نہیں کریں گے۔ایرانی عہدے دار نے خبر ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تہران حملے کے دوران مذاکرات نہیں کرے گا، اسرائیلی حملوں کا جواب دینے کے بعد مذاکرات ہو سکیں گے،…

حماس کا ایرانی قیادت اور عوام کا بھرپور حمایت کا اعلان

حماس نے ایرانی قیادت اور عوام کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حماس کے مسلح ونگ، القسام بریگیڈز نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے اسرائیل کے ساتھ جنگ میں ایران کی حمایت کا اعلان کیا ہے، القسام بریگیڈز کی جانب سے جاری…

ایرانی حجاج کی بحفاظت واپسی کیلئے اقدامات کا آغاز

سعودی عرب نے ایرانی حجاج کی بحفاظت واپسی کے لیے اقدامات کا آغاز کردیا۔وزارت حج نے کہا ہے کہ سعودی قیادت کی ہدایت پر ایرانی حجاج کی دیکھ بھال کیلئے آپریشن سینٹر قائم کیا گیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق پہلے مرحلے میں حجاج کے پہلے گروپ کو…

یورپ کے دل برسلز میں 130 تنظیموں کا فلسطینی عوام کیلئے مظاہرہ

یورپی دارالحکومت برسلز میں 130 تنظیموں نے فلسطینی عوام کے حق اور اسرائیل کی مذمت میں ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں بوڑھوں، بچوں اور معذوروں سمیت ایک لاکھ سے زیادہ افراد نے شرکت کی۔منتظمین نے اس مظاہرے کو ریڈ لائن کا نام دیا تھا جس میں…

سعودی ولی عہد کا یونان کے وزیراعظم کو فون، ایران اسرائیل جنگ پر تبادلہ خیال

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو یونانی وزیراعظم نے فون کیا، ایران اسرائیل جنگ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور یونانی وزیراعظم کے درمیان گفتگو کے دوران خطے میں کشیدگی کم کرنے اور تحمل کا مظاہر کرنے پر اتفاق ہوا،…

خلیج تعاون کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب، اسرائیلی جارحیت کی مذمت

خلیج تعاون کونسل کا ہنگامی اجلاس سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں آج ہوگا۔ اجلاس میں ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی اور اس کی وجہ سے ہونے والے اثرات کا جائزہ لیا جائے گا۔ خیلج تعاون کونسل کے سیکریٹری جنرل محمد جاسم البدودی نے…

ایران کا بڑا حملہ، 100 میزائل داغ دیے، وسطی اسرائیل میں بجلی بند

ایران نے اسرائیل پر ایک اور بڑا حملہ کر دیا، 100 کے قریب بیلسٹک میزائل داغ دیے، وسطی اسرائیل میں بجلی بند ہو گئی، حیفہ اندھیرے میں ڈوب گیا، تازہ حملے میں کم از کم 7 اسرائیلی ہلاک اور 67 زخمی ہو گئے۔اسرائیل اور ایران کی حکومتوں نے اپنے اپنے…

اسرائیل کا پاسدارانِ انقلاب کا انٹیلیجنس ہیڈ کوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ

اسرائیل نے ایرانی شہر مشہد پر حملہ کر دیا اور ساتھ ہی ایران کے ری فیولنگ جہاز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔اسرائیلی میڈیا رپورٹ کے مطابق تہران میں 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فضائی حملوں سے بھاری نقصانات ہوئے ہیں، کئی عمارتیں گر گئی ہیں،…

ایران اور اسرائیل بالآخر معاہدہ کریں گے،ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران اور اسرائیل بالآخر معاہدہ کریں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ حال ہی میں انہوں نے بھارت اور پاکستان کے درمیان ایک ممکنہ تنازع کو ختم کرنے کے لیے کامیابی سے مداخلت کی، اور اپنی…