سالانہ آرکائیو

2025

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امریکا کا سرکاری دورہ، پاکستانی کمیونٹی سے ملاقات

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے امریکا کے سرکاری دورہ کے دوران واشنگٹن ڈی سی میں مقیم پاکستانی تارکین وطن سے ملاقات کی، انہوں نے اوورسیز پاکستانیوں کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ اوورسیز پاکستانی ملک کے سفیر ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے…

بغیر فل کورٹ میٹنگ رولز تبدیلی خلاف قانون ہے: جسٹس بابر ستار

اسلام آباد ہائیکورٹ رولز تبدیلی پر نیا تنازع کھڑا ہوگیا، جسٹس بابر ستار نے خط میں اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ بغیر فل کورٹ میٹنگ رولز تبدیلی خلاف قانون ہے۔جسٹس بابر ستار نے قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور ہائیکورٹ کے تمام ججز کو خط…

نفرت انگیز بیانیے معاشرتی تقسیم اور عالمی امن کیلئے خطرہ ہیں، پاکستان

پاکستان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ نفرت پر مبنی بیانیوں کو روکا نہ گیا تو یہ معاشروں کو تقسیم کر کے عالمی امن اور استحکام کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں۔نفرت کے خلاف بین الاقوامی دن" کے موقع پر ایک اعلیٰ سطحی تقریب میں قومی بیان دیتے ہوئے اقوام…

انسٹاگرام میں کیمرا کے اصل سائز کی تصویر شیئر کرنا ممکن

سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام نے اب تصویر کو کاٹے یا ایڈٹ کیے بغیر اصل حالت میں اور سائز میں شیئر کرنا ممکن ہوگیا۔عام طور پر انسٹاگرام پر سنگل تصویر کو شیئر کرتے ہوئے ایپ مخصوص سائز کے فارمیٹ میں تصویر شیئر کرنے کا آپشن فراہم کرتی ہے،…

گوگل میں نئے فیچر کی آزمائش: اب صارفین سرچ کا خلاصہ بھی سن سکیں گے

دنیا کے مقبول ترین سرچ انجن گوگل نے اپنی سرچ سروس میں ایک نیا اور دلچسپ فیچر متعارف کروایا ہے، جس کا نام ’آڈیو اوور ویو‘ ہے، اس فیچر کے ذریعے صارفین کسی بھی سرچ کا خلاصہ سن بھی سکیں گے۔ٹیکنالوجی ویب سائٹ کے مطابق گوگل کا نیا آڈیو فیچر…

ایران-اسرائیل جنگ، بلوچستان میں فیول کا بحران شدت پکڑنے لگا

ایران اور اسرائیل کے درمیان حالیہ جنگ کے باعث پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں فیول کی قلت پیدا ہونا شروع ہو گئی ہے۔ ایران-اسرائیل بڑھتی جنگ کے دوران بلوچستان میں فیول کا بحران تشویش ناک صورتحال اختیار کر رہا ہے، دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کے…

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہو گئی

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمتوں میں 700 روپے کی کمی ہو گئی۔سرکاری خبر رساں ادارے ’اے پی پی‘ کے مطابق آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ 24 قیراط فی تولہ خالص سونے کی قیمت 700 روپے تنزلی سے 3 لاکھ 62 ہزار 300 روپے ریکارڈ…

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے شرح سود میں رد و بدل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، واضح رہے کہ اس سے قبل اسٹیٹ بینک نے 5 مئی کو…

گھریلو خواتین اور یک وقتی کاروباری افراد آن لائن رجسٹریشن سے مستثنیٰ ہیں، ایف بی آر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے واضح کیا ہے کہ وہ خواتین جو گھروں سے محدود پیمانے پر کاروبار کر رہی ہیں یا ایسے افراد جو یک وقتی کاروبار کرتے ہیں، انہیں لازمی رجسٹریشن کے تقاضوں سے مستثنیٰ قرار دیا گیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے…

آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ 2025 کا شیڈول جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمن ورلڈکپ 2025 کے شیڈول کا اعلان کردیا، پاکستان ٹیم اپنے تمام تر میچز بھارت کے بجائے کولمبو میں کھیلے گی۔آئی سی سی کے اعلان کردہ شیڈول کے مطابق ویمن ورلڈ کپ کے میچ 30 ستمبر سے 2 نومبر تک بھارت اور سری…