کراچی میں پھر زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے
کراچی کے علاقے لانڈھی، قائد آباد اور ملیر میں ایک بار پھر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس گئے ہیں، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔کراچی میں حالیہ عرصے کے دوران اب تک زلزلے کے جھٹکوں کی مجموعی تعداد 37 ہوگئی ہے، اب سے کچھ دیر…