سالانہ آرکائیو

2025

امریکہ غزہ میں ہونیوالی نسل کشی میں برابر کا شریک ہے،عبدالملک الحوثی

یمن کی انصاراللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ گزشتہ 20 ماہ سے اسرائیلی جارحیت مسلسل جاری ہے اور صرف حالیہ ہفتے میں 2400 سے زائد فلسطینی شہید یا زخمی ہو چکے ہیں۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ غزہ کی نوے فیصد آبادی نسل کشی…

غزہ کے عوام کو سنگین قحط و بھوک کا سامنا ہے، اقوام متحدہ

عالمی ادارہ خوراک نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ انیس مئی سے اب تک ہم نہایت محدود پیمانے پر ہی انساندوستانہ امداد غزہ پٹی میں بھیج سکے ہيں اس بین الاقوامی ادارے نے کہا کہ غزہ پٹی میں جب سے انساندوستانہ امداد کا سلسلہ شروع ہوا ہے اس وقت سے اب تک…

غزہ کے شہدا کی تعداد 55000 سے متجاوز

غزہ پٹی میں فلسطینی وزارت صحت نے اپنے تازہ ترین اعدادوشمار میں بتایا کہ گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں میں مزید 123 افراد شہید اور 474 زخمی ہوئے ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت ک مطابق 7 اکتوبر 2023 کو صیہونی حملوں کے…

اسحاق ڈار اور ایرانی ہم منصب کا رابطہ، پاکستان کا ایرانی حکومت اورعوام سے یکجہتی کا اظہار

پاکستان نے اسرائیل کے حملے پر ایرانی حکومت اورعوام سے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے ایران پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کی اور اقوام…

صیہونی جارحیت کی شدید مذمت ،ایران اور عراق ایک جسم کی مانند ہیں، آیت اللہ یعقوبی

مرجع عاليقدر آیت اللہ العظمٰی شیخ محمد یعقوبی کے دفتر کی جانب سے صیہونی جارحیت کی شدید مذمت ،ایران و عراق کو ایک جسم قرار دیدیا۔ نجف اشرف میں موجود مرجع تقلید آیت اللہ العظمٰی شیخ محمد یعقوبی دام ظلہ کے دفتر کی جانب سے جاری کردہ ایک…

شیخ ناصری نے ایران پر صیہونی جارحیت کوخطہ کے امن کیلئے خطرہ قرار دیدیا

نمائندہ آیت اللہ العظمٰی شیخ محمد الیعقوبی(دام ظلہ) و سربراہ شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان علامہ شیخ ہادی حسین ناصری نے آج خطبۂ جمعہ کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران پر صیہونی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ علامہ شیخ ہادی حسین ناصری نے…

پاکستان سپر لیگ 10 کی ٹکٹوں کی واپسی پیر سے شروع ہوگی

پاکستان سپر لیگ 10 کے میچوں کے ری شیڈول ہونیوالے ٹکٹوں کی واپسی کا عمل پیر 16 جون سے شروع ہوگا، ملتان اور راولپنڈی کے میچز ری شیڈولنگ کی وجہ سے نہیں ہوسکے تھے۔پی سی بی کے مطابق شائقین کو رقم کی واپسی 16 سے 20 جون تک عمل میں لائی جائے گی،…

ملکی دفاع کےلئے ڈیجیٹل محافظوں کی تربیت کا مشن، دی وائر وارفیئر تربیت کا آغاز

ملکی دفاع کے لئے ڈیجیٹل محافظوں کی تربیت کےلیے قومی سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے دی وائر وارفیئر کی تربیت کیلئے کام شروع کر دیا۔ سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم کی اہم کانفرنس 24 جون کو کراچی میں ہوگی۔تربیت کا محور’’فائر وال سے آگے سیکھیں ،…

چین میں بغیر ڈرائیور چلنے والے ٹرک متعارف

چین میں بغیر ڈرائیور کے چلنے والے مائننگ ٹرک تیار کیے گئے ہیں۔ بڑے ٹرک خودبخود منزلِ مقصود تک پہنچنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔،حکومتی احکامات کے تحت اِن ’ڈرائیور لیس‘ ٹرکوں میں سیفٹی ڈرائیور موجود رہتا ہے بہت جلد ان ٹرکوں میں سیفٹی ڈرائیور کی…

آج سے16 جون تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں تیز آندھی،کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے16جون تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں تیز آندھی،گرد آلود ہواؤں کیساتھ بارش کی پیشگوئی کردی۔ترجمان پی ڈی ایم اے کےمطابق آج شام سےپنجاب کےبیشتر اضلاع میں آندھی اور بارش کا امکان ہے، لاہور،…