سالانہ آرکائیو

2025

زرمبادلہ ذخائر 38 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

اسٹیٹ بینک کی مسلسل ڈالر خریداری کے باعث ملکی زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہوگیا۔مرکزی بینک کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 27 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کے نمایاں اضافے سے ملک کے ڈالر ذخائر کا مجموعی مالی حجم 16 ارب 88 کروڑ ڈالر ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کے ڈالر…

صدرزرداری کی ایران کے خلاف صیہونی جارحیت کی شدید مذمت

صدر مملکت آصف زرداری نے ایران کےخلاف اسرائیلی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی حملے ایران کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنےبیان میں کہا اسرائیل کے ایران…

سندھ کابینہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی

سندھ کابینہ نے آئندہ مالی سال کےلیے 3451.87 ارب روپے بجٹ کی منظوری دے دی۔وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کے اجلاس میں آئندہ مالی سال کےلیے بجٹ کی منظوری دے دی گئی ہے۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ عوامی ترجیحات کو مد نظر رکھتے ہوئے بجٹ…

2 سال میں ترسیلاتِ زر میں 10 ارب ڈالر کا ریکارڈ اضافہ ہوا،وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ترسیلاتِ زر میں اضافے کو ریکارڈ اضافہ قرار دیدیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کو بریفنگ میں وزیر خزانہ نے بتایا کہ 2 سال میں ترسیلاتِ زر میں 10 ارب ڈالر کا ریکارڈ اضافہ ہوا، 30 جون تک اسٹیٹ بینک کے…

اسٹاک مارکیٹ نئی بلند ترین سطح پر، ایک لاکھ 24 ہزار 93 پوائنٹس پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز مارکیٹ کا آغاز مثبت رجحان کے ساتھ ہوا اور ابتدا ہی میں ایک ہزار 233 پوائنٹس کے اضافے سے انڈیکس ایک لاکھ 25 ہزار 585 پوائنٹس کی سطح کو چھو گیا۔مارکیٹ میں تیزی کا یہ رجحان برقرار رہا اور…

ایک اننگز میں 19 چھکے، نیوزی لینڈ کے فن ایلن نے کرس گیل کا ریکارڈ توڑدیا

نیوزی لینڈ کے فن ایلن نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی اننگز میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔فن ایلن نے امریکا کی میجر لیگ کرکٹ کے دوران اپنی اننگز میں 19 چھکے لگانے کا ریکارڈ بنا یا۔اس سے پہلے ایک اننگز میں سب سے زیادہ چھکے لگانے…

وزیراعظم شہباز شریف کی ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت

وزیراعظم شہباز شریف ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے مذمتی بیان میں کہا کہ اسرائیلی حملے میں نقصانات پر ایرانی عوام سےاظہار ہمدردی کرتاہوں، خطرہ ہےکہ پہلے سے غیر مستحکم خطہ اس سے مزید غیرمستحکم…

ایران میں موجود پاکستانی زائرین کی حفاظت کیلئےکرائسز مینجمنٹ یونٹ قائم

پاکستان نے اسرائیلی حملوں کے بعد ایران میں موجود پاکستانی زائرین کی حفاظت کے لیے اقدامات شروع کردیے۔ نائب وزیراعظم اسحا ق ڈار کے مطابق ایران میں موجودپاکستانی زائرین کی حفاظت کے لیے اقدامات کررہے ہیں اور زائرین کی مدد کے لیے وزارت خارجہ میں…

پاکستانی عوام کی خدمت ہماری شرعی ذمہ داری ، ہر گز پیچھے نہیں ہٹیں گے، شیخ ناصری

نمائندہ آیت اللہ العظمٰی شیخ محمد الیعقوبی(دام ظلہ) و سربراہ شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان علامہ شیخ ہادی حسین ناصری نے کہا ہے کہ ہم نے ہمیشہ مومنین کو متحد رکھنے کی سعی کی ، اختلافات کو کسی بھی طور پر پروان نہیں چڑھنے دیا اور لوگوں کیلئے…

علامہ ساجد نقوی کی قیادت میں ملک بھر سے فرقہ واریت کا تاثر زائل کرنے کیلئے 30سال کا سفر طے کیا، ناظر…

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری علامہ ناظر عباس تقوی نے ڈائریکٹر شوریٰ نیوز سید فدا حسنین شیرازی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسلمان امت واحدہ ہے فرقہ واریت اور تشدد کے حوالے سے پاکستان جن سنگین…