سالانہ آرکائیو

2025

ایران کیخلاف اسرائیل کا گھناؤنا اقدام بین الاقوامی قانون کی بنیادیں ہلانےکے مترادف ہے، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ ایران کے خلاف اسرائیل کا یہ گھناؤنا اقدام بین الاقوامی قانون کی بنیادیں ہلادینےکے مترادف ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں اسحاق ڈار نے کہا کہ ایران پراسرائیلی حملے ایران کی…

صیہونیوں کا ایران حملہ، مسلح افواج اور پاسدران انقلاب کے سربراہان اور 6 جوہری سائنسدان شہید

اسرائیل نے ایران پر بڑا حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں ایرانی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری اور ایرانی پاسداران انقلاب کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی اور 6 جوہری سائنسدان شہید ہوگئے، اسرائیل نے حملے میں ایران کے جوہری اور عسکری…

یورپ جی ایس پی پلس جاری رکھے، بھارتی جارحیت روکے، بلاول بھٹو

سابق وزیر خارجہ و چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بھارت نے دہشت گردی کا بہانہ بنا کر پاکستان پر حملہ کیا، عالمی سطح پر سندھو، مسئلہ کشمیر اور دہشت گردی کا ایشو اٹھا رہے ہیں۔بلاول بھٹو کی قیادت میں پاکستانی وفد نے…

عمران خان کی منظوری کے بغیر بجٹ پاس نہیں کیا جائےگا، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نےکہا ہےکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی مشاورت اور منظوری کے بغیر بجٹ پاس نہیں کیا جائےگا۔وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نےکہا کہ صوبے کے منتخب وزیراعلیٰ کو اپنے لیڈر سے ملنے نہیں دیا…

وسیم اکرم نے اپنے مجسمے پر بلآخرخاموشی توڑ دی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان کے نام سے مشہور وسیم اکرم نے بلآخر اپنے مجسمے پر خاموشی توڑدی۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر وسیم اکرم نے اپنے مجسمے کے ساتھ چیتے کے مجسمے کی تصویر لگا کر لکھا کہ میرا مجسمہ یقیناً اس چیتے سے…

پاکستان، افغانستان اور متحدہ عرب امارات کی سہ ملکی سیریز کرائے جانے کا امکان

ایشیا کپ سے قبل پاکستان، افغانستان اور متحدہ عرب امارات ( یو اے ای) کے درمیان سہ ملکی سیریز منعقد کیے جانے کا امکان ہے۔ڈان نیوز کے مطابق افغانستان کو 3 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لیے اگست میں پاکستان کا دورہ کرنا ہے۔…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپین شپ فائنل: آسٹریلیا پہلی اننگز میں 212 پر ڈھیر، جنوبی افریقہ کے 4 وکٹ پر 43 رنز

ورلڈ ٹیسٹ چیمپین شپ کے فائنل میں پہلے دن کے اختتام پر آسٹریلیا پہلی اننگز میں 212 رنز پر آؤٹ ہوگئی جس کے جواب میں جنوبی افریقہ کے 4 کھلاڑی 43 رنز پر آؤٹ ہوگئے۔لارڈز کے میدان میں ہونے والے ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کا ٹاس جنوبی افریقہ کے…

واٹس ایپ پر ’ڈرافٹس‘ فیچر کی آزمائش

انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ ایک نیا فیچر متعارف کروارہی ہے، جس کے تحت صارفین اپنے نہ بھیجے گئے میسیجز باآسانی شناخت اور تلاش کرسکیں گے۔واٹس ایپ کی اپڈیٹس پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ کے مطابق اس فیچر کے بعد اگر کوئی صارف کسی چیٹ میں…

وزیراعظم کا اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹس

وزیراعظم نے اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے اسپیکر اور چیئرمین سینٹ سے رپورٹ طلب کر لی۔ڈان نیوز کے مطابق وزیراعظم نے اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین، ڈپٹی…

اسرائیل کسی بھی وقت ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ کرسکتا ہے، امریکی میڈیا

امریکی میڈیا نے خبر دی ہے کہ اسرائیل کسی بھی وقت ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے کرسکتا ہے۔واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق امریکا میں اسرائیل کے ایران پر ممکنہ حملے کے پیش نظر ہائی الرٹ ہے، اور اسی تناظر میں امریکی محکمہ خارجہ نے مشرقق وسطیٰ…