وڈھ لیویز کے عملے نے بھاری مقدار میں چرس برآمد کرلی

0 51

کوئٹہ (شوریٰ نیوز)وڈھ لیویز کے عملے نے بھاری مقدار میں چرس برآمدکرکے ایک شخص کو گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وڈھ لیویز کے عمے نے آرسی ڈی شاہراہ پر ایک ٹرک کو روک کر اُس میں چھپائی گئی 120کلو چرس برآمدکرکے ملزم علی احمد کو حراست میں لے لیا مزید کاروائی لیویز کررہی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.