امریکہ، جنگلات میں آگ لگنے سے 36 افراد ہلاک، املاک مکمل تباہ
کاؤنٹی ماؤوی میںآگ لگنے کے باعث کم از کم 29 بجلی کے کھمبے گر گئے
نیو یارک (شوریٰ نیوز)جنگلات میں لگنے والی آگ میں آج مزید 30 افراد ہلاک ہوگئے اس طرح 2 دنوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 36 ہوگئی،امریکہ، جنگلات میں آگ لگنے سے 6 افراد ہلاک، املاک مکمل تباہ،کاؤنٹی ماؤوی میںآگ لگنے کے باعث کم از کم 29 بجلی کے کھمبے گر گئے،ریاست ہوائی کے جنگلات میں سمندری طوفان ڈورا کے باعث چلنے والی ہواؤں کی وجہ سے پھیلنے والی آگ سے 6 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے ،ان کا کہنا تھا کہ جنگلات میں آگ سےکئی املاک مکمل تباہ ہوگئے، ریسکیو آپریشن جاری ہے۔آگ لگنے کے باعث قریبی علاقوں کو خالی کرا لیا گیا ہے، لوگوں کی نقل مکانی بھی شروع ہوگی ہے۔کینیڈا کے جنگلات میں آگ لگنے سے امریکا میں بھی شدید فضائی آلودگی کا انتباہ جاریمیئرکاؤنٹی ماؤوی کے مطابق ریسکیو آپریشن کے دوران فائر فائٹر ٹیم کا ایک اہلکار بھی زخمی ہوا ہےریاست ہوائی کے گورنر کا کہنا ہے کہ آگ سے ہونے والے نقصان کا مکمل اندازہ لگانے میں مہینوں لگ سکتے ہیں، امریکی کوسٹ گارڈز نے 12 افراد کو بچا لیا ہے۔کاؤنٹی ماؤوی میں بجلی کا نظام بھی درہم برہم ہوگیا ہے، آگ لگنے کے باعث کم از کم 29 بجلی کے کھمبے گر گئے۔