سعودی وزیر خارجہ سے امریکی ہم منصب کی ملاقات، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گفتگو

0 119

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے ملاقات ہوئی۔

دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں جی۔ 20 سربراہی اجلاس کے موقع پر ہوئی جس میں مشرق وسطیٰ میں ہونے والی پیش رفت اور اس سلسلے میں کی جانے والی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

میڈیارپورٹ کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات پر بات چیت کی، اجلاس میں سعودی وزیر خارجہ کے دفتر کے ڈائریکٹر جنرل عبدالرحمان الداود نے بھی شرکت کی۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.