آئی ایم ایف بجلی بلوں میں ریلیف کا فیصلہ پیر تک کرے گا، وزیر توانائی

0 101

ملک بھر میں گیس کی قیمتیں بڑھانی پڑیں گی کیونکہ گیس شعبے میں 350 ارب روپے کے نقصانات پورے کرنے ہیں، محمد علی

اگست کے مقابلے میں ستمبر کا بجلی کا بل کم آئے گا، بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن نہیں ہوگا تو جو لوگ بل دے رہے ہیں ان پر بوجھ بڑھے گا۔

ملک میں چینی کا وافر اسٹاک موجود ہے، کسی چیز کا بحران نہیں ہے، مہنگائی کی بڑی وجہ سپلائی چین کا متاثر ہونا ہے۔

خیال رہے کہ ملک بھر میں بجلی اور گیس چوروں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا گیا ہے اور بجلی و گیس چوروں کے خلاف مقدمات درج کر کے وصولیاں بھی کی جا رہی ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.