حسینہ واجد کے بیٹے کے قتل کی سازش کا الزام میں دو صحافیوں کو 7 سال قید

بنگلا دیش کی عدالت نے وزیراعظم حسینہ واجد کے بیٹے کے قتل کی سازش کے الزام میں اخبار کے دو سابق سینیئر ایڈیٹرزکو 7 سال قید کی سزا سنا دی۔ بنگلا دیشی پراسیکیوٹر کے مطابق ڈھاکا کی عدالت کی جانب سے 88 سالہ شفیق الرحمان اور 70 سالہ محمود…

ترک صدر اردوان کی آواز میں لوگوں سے فراڈ کرنیوالا نوسرباز گرفتار

مصنوعی ذہانت کی مدد سے ترک صدر طیب اردوان کی آواز نکال کر فراڈ کرنے والا نوسرباز گرفتار کر لیا گیا۔ ترک نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن کے مطابق ملزم نے صدر رجب طیب اردوان کی آواز کی نقل کرنے کیلئے مصنوعی ذہانت کے سافٹ ویئر کا استعمال کیا…

روس کے تعلیمی اداروں میں طلبا کو اسلحہ چلانا سکھایا جائے گا

روس کے تعلیمی اداروں میں اب طلبا کو کلاشنکوف چلانے، جوڑنے، صاف کرنے اور ہینڈ گرنیڈ کا استعمال کرنا سکھایا جائے گا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس نے نئے تعلیمی سال کے آغاز سے طلبا کو اسلحہ چلانے سمیت دیگر مہارتیں سکھانے کا اعلان کر…

کولمبیا، زلزلے کے شدید جھٹکے ،شدت 6.3 ریکارڈ

جنوبی امریکہ کے ملک کولمبیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کولمبیا کے دارالحکومت بوگوٹا میں زلزلے کے باعث لوگ خوفزدہ ہو کر سڑکوں پر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان

کاروبار کے اختتام تک انڈیکس 179 پوائنٹس مثبت ہو کر 48 ہزار 325 پر بند ہوئے، 22 کروڑ 69 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 10 ارب روپے سے زائد رہی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا بینچ مارک 100 انڈیکس کاروباری دن میں ایک موقع پر 250 پوائنٹس کم…

بھارتی کمپنی کے سیرپ میں کیڑے مار دوائی کے اجزا استعمال ہونے کا انکشاف

بھارتی فارماسیوٹیکل کمپنیاں موت بانٹنے لگیں، ازبکستان میں ہندوستانی فارماسیوٹیکل کمپنی کے خلاف تفتیش کے دوران شرمناک انکشافات سامنے آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کورامیکس نامی کمپنی کے بھارتی نژاد سی ای او نیاپنے ہی ملک کی کمپنی میریون…

رضوانہ تشدد کیس: کمسن ملازمہ رضوانہ نے پولیس کو اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا

او ایس ڈی بنائے گئے سول جج عاصم حفیظ کے گھر تشدد کا شکار ہونے والی کمسن ملازمہ رضوانہ نے پولیس کو اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق رضوانہ نے اپنے بیان میں بتایا کہ جج کی اہلیہ مجھ پر روزانہ تشدد کرتی تھیں۔ ڈنڈوں، لوہے کی…

گریڈ 22 سے ریٹائرڈ محمدجہانزیب خان ڈپٹی چئیرمین پلاننگ کمیشن تعینات

گریڈ 22 سے ریٹائرڈ محمدجہانزیب خان کو ڈپٹی چئیرمین پلاننگ کمیشن تعینات کردیا گیا ۔محمد جہانزیب خان کی تعیناتی کی منظوری نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے دی ۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن نے ڈپٹی چئیر مین پلاننگ کمیشن کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر…

ایف بی آرکی پراپرٹی سیکٹر کو ریلیف اورفرضی آمدن سے متعلق وضاحت

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق اوورسیز پاکستانیوں کیلئے پراپرٹی کی خرید و فروخت پر فرضی آمدن کا اطلاق نہیں ہوگا ۔ ایف بی آر نے پراپرٹی کی خرید و فروخت کیلئے فرضی آمدن کی شق واپس لے لی ہے۔ ایف بی آر سرکلر کے مطابق پراپرٹی کی فرضی…

جلیل عباس جیلانی نے نگران وزیر خارجہ کا چارج سنبھال لیا

نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے وَزارت خارجہ میں اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق جلیل عباس جیلانی 2012ء سے 2013ء تک سیکرٹری خارجہ رہے۔ جلیل عباس نے امریکہ، یورپین یونین، بیلجیئم، لکسمبرگ، آسٹریلیا میں بطور…