تعمیراتی سریے کی فی ٹن قیمت میں 10 ہزار روپے اضافہ
ملک میں تعمیراتی سریے کی فی ٹن قیمت 2 لاکھ 80 ہزار روپے ہوگئی ، ڈالر کے بڑھتے بھاؤ کی وجہ سے لوہے کی قیمتیں مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 294 روپے 93 پیسے پر بند ہوا، انٹربینک میں…