یاثاراللہ مزاحمتی محاذ کی طاقت بہت زیادہ بڑھ گئی ہے،صیہونی چینل
صیہونی حکومت کے چینل13 نے اپنی ایک رپورٹ میں حزب اللہ لبنان سے تعلق رکھنے والے "ثار اللہ" میزائل سسٹم کی فوجی صلاحیتوں کا ذکر کرتے ہوئے تاکید کی کہ مزاحمتی محاذ کی طاقت بہت زیادہ بڑھ گئی ہے۔
فارس نیوز ایجنسی کے مطابق، صیہونی حکومت کے…