الیکشن کمیشن کا زرعی اراضی پر ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے قیام پر پنجاب حکومت کو خط

الیکشن کمیشن نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو خط لکھا جس میں کہا گیا ہے کہ گرین علاقوں پرسمجھوتہ کرکے زرعی اراضی قربان کی جارہی ہے۔ خط کے متن کے مطابق ڈپٹی کمشنرز ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے لیے این او سی جاری کررہے ہیں، اس اقدام سے رہائشی…

اسلام آباد ہائی کورٹ کاٹیلی فونک گفتگو کی ریکارڈنگز، آڈیو لیکس پر وفاق سے جواب طلب

وزیراعظم، وزارت داخلہ اور وزارت دفاع کے سیکریٹریز کو عدالتی سوالات کی روشنی میں مفصل جواب اور بیان حلفی 4 ستمبر تک جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ جواب جمع نہ کرانے کی صورت میں تینوں سیکریٹریز کو ذاتی حیثیت میں 18 ستمبر کو عدالت کے سامنے…

نیب ترامیم کیخلاف کیس میں عمران خان نے سپریم کورٹ میں تحریری معرضات جمع کرادیئے

پی ٹی آئی نے کہا کہ درخواست گزار کا ترمیمی ایکٹ کو چیلنج کرنا قیاس آرائی پر مبنی نہیں ہے، نیب ترمیمی ایکٹ کے نفاذ سے پبلک آفس ہولڈرز کے خلاف تمام زیر التواء ریفرنسز، تحقیقات اور انکوائریاں ختم یا غیر معینہ مدت کے لیے رک جائیں گی۔…

عمران خان کی دیگر مقدمات میں گرفتاری سے روکنے کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں وفاقی حکومت، آئی جی پنجاب، بلوچستان، سپرنٹنڈنٹ جیل اٹک کو فریق بنایا سابق وزیراعظم کی جانب سے دائر درخواست میں نیب، ایف آئی اے، انسداد دہشت گردی عدالت لاہور اور اسلام…

واٹس ایپ کی متبادل بیپ پاکستا ن ایپلی کیشن متعارف کروادی گئی

وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی متبادل ایپ ’بیپ پاکستان‘ متعارف کرادی۔ امین الحق نے ایپلی کیشن کو متعارف کرایا۔ مذکورہ ایپلی کیشن کو نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (این آئی ٹی بی) بورڈ نے…

گوگل کروم کا نیا اے آئی فیچر، صرف فری ویب پر دستیاب

گوگل اپنے ویب براؤزر کروم میں ایک نیا اے آئی فیچز شامل کرنے جارہا ہے جس کے تحت وہ آرٹیلز کو اپنے طور سے خود مختصر کردے گا،تیار کردہ فیچر کا تجرباتی آغازگلے ہفتے کیا جائے گا گوگل اپنے سرچ جنریٹیو ایکسپریئنس (ایس جی ای) میں نئے فیچر…

مصنوعی طور پر سورج کی تپش مدھم کرنا مؤثر نہیں، ماہرین

تحقیق میں سائنس دانوں کو معلوم ہوا کہ زمین کو کاربن سے پاک کیے بغیر مصنوعی طور پر سورج کی تپش کو کم کرنا کارگر ثابت نہیں ہوگا اور بڑے خطرات کا سبب ہوسکتا ہے۔ موسم تیزی سے بدل سکتا ہے، جس کو واپس نہیں کیا جاسکتا۔ ان تبدیلیوں میں مغربی…

جڑانوالہ سانحہ میں ملوث افراد کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائیگا، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ جڑانوالہ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں ملوث افراد کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نگران وزیراعظم پاکستان نے فیصل آباد میں ہونے والے واقعے کی…

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے عہدیداران معطل، نوٹیفکیشن جاری

پاکستان سپورٹس بورڈ تمام امور کی نگرانی کرے گا، ہاکی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی اور منیجمنٹ کمیٹی اپنا کام جاری رکھے گی، پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر خالد سجاد کھوکھر ، سیکرٹری حیدر حسین تھے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر خالد سجاد کھوکھر ،…

مالاکنڈ میں جائیداد کے تنازعے پر ماں دو بیٹوں سمیت قتل

سخاکوٹ میں جائیداد کے تنازع پر مخالفین نے فائرنگ کرکے خاتون اور اس کے دو بیٹوں کو قتل کردیا، جب کہ لواحقین نے لاشیں جی ٹی روڈ پر رکھ کر احتجاج شروع کردیا ہے۔ مالاکنڈ کے علاقے غاور کلے سخاکوٹ میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے خاتون اور اس…