دنیا مقبوضہ کشمیر ، قبائل کو شیڈول ٹرائبز کا درجہ دینے پر احتجاج admin اگست 4, 2023 0 مظاہرین نے مزموم کوشش کو مسلمانوں کے حقوق سلب کرنے کے مترادف قرار دیا
سائنس اور ٹیکنالوجی دل والا ایموجی بھیجنے پر دو سال قید کی سزا ورجرمانہ admin اگست 4, 2023 0 سعودی عرب میں مسلسل خلاف ورزی پر جرمانے اور قید کی سزا بڑھ سکتی ہے
اہم خبریں 190ملین پائونڈ اسکینڈل، عمران خان آج نیب طلب admin اگست 4, 2023 0 چیئرمین تحریک انصاف کو بنی گالہ اور زمان پارک کے ایڈریس پر طلبی کے سمن جاری کیے گئے
اہم خبریں سعودیہ کاپاکستان میں 24 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا عندیہ admin اگست 4, 2023 0 زراعت، آئی ٹی اور توانائی کے تین شعبوں میں سرمایہ کاری کے بہت مواقع ہیں
اہم خبریں ملک بھر میں آج یوم شہدائے پولیس منایا جا رہا ہے admin اگست 4, 2023 0 یہ دن بہادری کی داستانیں رقم کرنے والے شہید کمانڈنٹ ایف سی صفوت غیور کی شہادت سے منسوب کیا گیا ہے
اہم خبریں پیپلز پارٹی اب تلوار کیساتھ انتخابات لڑیگی admin اگست 4, 2023 0 جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کو کتاب اور رابطہ جمعیت اسلام کو انگوٹھی کا انتخابی نشان الاٹ کر دیا گیا
بزنس 100 انڈیکس 49 ہزار پوائنٹس کے ساتھ بلند ترین سطح پر آگیا admin اگست 3, 2023 0 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل 11 ویں روز بھی تیزی کا تسلسل برقرار ہے
اہم خبریں کوئٹہ ، دو گروپوں میں فائرنگ ، رئیسانی کے بھتیجے سمیت 3 افراد قتل admin اگست 3, 2023 0 جاں بحق ہونے والوں میں سابق وزیر نواب اسلم رئیسانی کے بھتیجے نوابزادہ ہارون رئیسانی بھی شامل ہیں
سائنس اور ٹیکنالوجی یوٹیوب پریمیم اور یوٹیوب میوزک پاکستان میں متعارف admin اگست 3, 2023 0 یوٹیوب پریمیم 479.00 روپے، پریمیم فیملی پلان 899 روپے میں دستیاب
اہم خبریں سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے متواتر دلخراش واقعات،بلاول بھٹو admin اگست 3, 2023 0 پاکستان سمیت اسلامی دنیا کے شدید احتجاج پر سویڈش حکومت پر دباؤ میں اضافہ