سیاست میں بات چیت سے ہی معاملات حل ہوتے ہیں، رؤف حسن

رہنما تحریک انصاف رؤف حسن نے کہا ہے کہ سیاست میں بات چیت سےہی معاملات حل ہوتے ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام ’’ٹونائٹ ود ثمرعباس‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے رؤف حسن کا کہنا تھا کہ بانی کی ہدایات کےمطابق ہی تحریک چلےگی، انہوں نےکہا ہے پانچ اگست کو…

فرنٹیئر کانسٹیبلری کو ملک گیر فیڈرل فورس میں تبدیل کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا فرنٹیئر کانسٹیبلری کو ملک گیر فیڈرل فورس میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) کو ملک گیر وفاقی فورس میں توسیع دی جائےگی،اس فیصلے پر عمل درآمد کے لیے، وفاقی کابینہ کی…

ملک میں مون سون کا دوسرا سپیل جاری، لاہور کے مختلف علاقوں میں بادل برس پڑے

ملک میں مون سون کا دوسرا سپیل جاری ہے، کئی شہروں میں بارش ہوئی۔لاہور کے مختلف علاقوں میں رات گئے بادل برس پڑے، ڈیفنس، غازی روڈ، فیروز پور روڈ، والٹن اور دیگر علاقوں میں بوندا باندی ہوئی، راولپنڈی میں موسلا دھار بارش ہوئی، کئی مقامات پر پانی…

سینئر اینکر پرسن مہر بخاری کی والدہ کی نماز جنازہ ادا

سینئر اینکر پرسن مہر بخاری کی والدہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔سینئر اینکر پرسن مہر بخاری کی والدہ کی نماز جنازہ کیولری گراؤنڈ لاہور میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں دنیا میڈیا گروپ کے چیئرمین میاں عامر محمود، ایم ڈی دنیا میڈیا گروپ نوید…

کراچی، تیز رفتار کار ڈرائیوروں نے 2 موٹرسائیکل سواروں کو کچل کر مار دیا

شہر قائد میں کار سواروں نے 2 موٹرسائیکل سواروں کو کچل کر مار دیا۔پہلا حادثہ بلدیہ سعید آباد تھانہ موچکو کی حدود میں پیش آیا، کار کی ٹکر سے جاں بحق ہونے والے شخص شناخت 40 سالہ غفور کے نام سے ہوئی ہے، حادثے کے بعد کار سوار فرار ہوگیا۔…

رحیم یار خان میں 7 سالہ بچہ مین ہول میں گر کر جاں بحق

رحیم یار خان کے علاقے نیازی کالونی میں 7 سالہ بچہ مین ہول میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو حکام کے مطابق 7 سالہ حارث بھائی کے ساتھ گھر سے دکان پر چیز لینے گیا تھا، مین ہول کا ڈھکن نہ ہونے کے باعث بچہ گٹر میں جا گرا، 3 گھنٹے کی جدوجہد کے بعد…

پی ٹی آئی کو مذاکرات کرنے ہیں تو سپیکر کی میز پر لوٹنا ہو گا، طلال چودھری

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کسی سیاسی عمل میں نہیں آنا چاہتی، پی ٹی آئی کو مذاکرات کرنے ہیں تو سپیکر کی میز پر لوٹنا ہو گا۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چودھری نے کہا کہ ژوب میں پنجاب سے تعلق…

پی ٹی آئی کے 4 سال ملک کے لیے ایک ڈراؤنا خواب ثابت ہوئے، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ کہ پی ٹی آئی کے 4 سال ملک کے لیے ایک ڈراؤنا خواب ثابت ہوئے۔اپنے آبائی حلقے میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاکستان کی معیشت کی بہتری کے لیے مشکل فیصلے کرنے پڑے ، ایک…

برطانوی پارلیمنٹ کے 60 ارکان کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا مطالبہ

برطانوی پارلیمنٹ کے 60 ارکان نے حکومت سے فلسطینی ریاست کو فوری تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔لیبر پارٹی کے 60 ارکان پارلیمنٹ نے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی کو خط لکھ دیا جس میں مطالبہ کیا کہ برطانوی حکومت دو ریاستی حل کی حمایت جاری رکھتے ہوئے فوری…

جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے میانمار پر ڈرونز برسا دیئے

جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے اپنے پڑوسی ملک کی خود مختاری اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے میانمار میں ڈرون حملے کر دیے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارتی علیحدگی پسند تنظیم یونائیٹڈ لبریشن فرنٹ آف آسام (اُلفا) نے…