26اراکین کی معطلی, سپیکر پنجاب اسمبلی سے اپوزیشن رہنماؤں کی ملاقات بے نتیجہ ختم

26اراکین کی معطلی کےمعاملےپرسپیکر پنجاب اسمبلی سے اپوزیشن اراکین کی ملاقات بے نتیجہ ختم ہو گئی۔26اراکین کی معطلی کےمعاملےپرسپیکرسےملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملک احمد خان بھچرکا کہنا تھا کہ محمد احمد خان اور حکومتی اراکین سے…

آمدنی میں اضافے کے باوجود پی ٹی سی ایل کی مشکلات مزید سنگین ہوگئیں

اگرچہ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے آمدنی میں اضافہ کیا ہے، لیکن یہ ادارہ اب بھی مسلسل خسارے کا شکار ہے، جس پر اس کی مالی صحت اور مستقبل کی حکمتِ عملی سے متعلق سنجیدہ سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ ڈان اخبار میں شائع خبر…

گزشتہ مالی سال افغانستان کو برآمدات میں 31 فیصد اضافہ، حجم ایک ارب 39 کروڑ ڈالر ریکارڈ

گزشتہ مالی سال 25-2024 افغانستان کے لیے پاکستانی برآمدات میں 31 فیصد کا اضافہ ہوا ہے، افغانستان کے لیے جون کے مہینے میں پاکستانی برآمدات میں سالانہ بنیاد پر 90 فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جون میں ماہانہ بنیاد پر افغانستان کے لیے…

تمام ریاستی اداروں کیلئے حکومتی مالی امداد کارکردگی سے مشروط کرنے کی تیاریاں

حکومت تمام ریاستی اداروں کے لیے حکومتی مالی امداد کارکردگی سے مشروط کرنے کی تیاریاں کررہی ہے جس کے لیے وفاقی وزارت خزانہ نے پرفارمنس سے منسلک فنڈنگ کا نیا ماڈل تجویز کردیا۔ نجی نیوز کے مطابق حکومتی وزارت خزانہ سے جاری ہونے والے دستاویز میں…

2025 اور اس کے بعد پاکستان مزید ترقی کرے گا، آئی ایم ایف

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ، شمالی افریقہ اور پاکستان میں 2025 اور اس کے بعد مزید ترقی کی توقع ہے۔عالمی مالیاتی فنڈ کے پاکستان میں نمائندے، ماہر بینیچی نے سسٹین ایبل ڈیولپمنٹ پالیسی انسٹیٹیوٹ (ایس ڈی پی…

پبلک سیکٹر کے ناکارہ جنریشن پلانٹس کی نیلامی کا منصوبہ شدید مشکلات کا شکار

حکومت کا پبلک سیکٹر کے ناکارہ جنریشن پلانٹس کی نیلامی کا پرعزم منصوبہ شدید مشکلات کا شکار ہوچکا ہے، یہ منصوبہ جینکو ہولڈنگ کمپنی لمیٹڈ (جی ایچ سی ایل) کے تحت آپریشن اور مینٹیننس (او اینڈ ایم) کے اخراجات میں کمی کے لیے ترتیب دیا گیا تھا،…

گوگل نے پاکستان میں جدید اے آئی ٹولز متعارف کرادیے

انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنے جدید ترین آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ویڈیو جنریشن ماڈل ( Veo 3) ’ویو تھری‘ اور فلو (flow) متعارف کرا دیے۔ویو تھری کا ویڈیو جنریشن ماڈل پاکستان سمیت دنیا کے 150 سے زائد ممالک میں گوگل اے ائی پرو…

واٹس ایپ کا نیا فیچر، گروپ چیٹ میں بیک وقت ٹائپ کرنے والوں کی تعداد اب واضح ہوگی

انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے، جس کے تحت صارفین اب یہ جان سکیں گے کہ گروپ چیٹس میں کتنے افراد بیک وقت پیغام لکھ رہے ہیں۔ٹیکنالوجی ویب سائٹ کے مطابق، واٹس ایپ نے گروپ چیٹس کے لیے ایک نیا فیچر پیش کیا ہے،…

حالیہ جنگوں کے بعد غیر ملکی سیٹلائٹ آپریٹرز کیلئے سخت ضوابط تشکیل دینے پر غور

ملک میں سیٹلائٹ پر مبنی انٹرنیٹ سروسز کا آغاز تاخیر کا شکار ہے، حالیہ بھارت-پاکستان اور ایران-اسرائیل تنازعات کے پیش نظر حکام مزید کمپنیوں کو اس شعبے میں مدعو کرنے اور غیر ملکی سیٹلائٹ آپریٹرز کے لیے سخت ضوابط تشکیل دینے پر غور کر رہے…

پاکستان میں اسٹار لنک سروس کے آغاز کی تیاریاں، ایلون مسک کی تقریب میں شرکت متوقع

پاکستان میں عالمی شہرت یافتہ کمپنی اسٹار لنک رواں سال کے اختتام تک اپنی سروسز شروع کرنے جا رہی ہے، جب کہ اس سلسلے میں منعقد کی جانے والی افتتاحی تقریب میں دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کی شرکت بھی متوقع ہے۔ معتبر ذرائع کے مطابق معروف…