مہنگائی سے عام آدمی پریشان، ہمسایہ ممالک خوشحال، ہم مفلوج ہوگئے، فضل الرحمان

جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ مہنگائی کی وجہ سے عام آدمی کی زندگی مشکل ہوگئی ہے۔سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے راولپنڈی میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمسایہ ممالک خوشحال، ہم معاشی طور پر مفلوج ہو کر رہ…

خیبرپختوا کی دو سینیٹ نشستوں پر شاہدہ وحید اورگرپال سنگھ کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن نے خیبرپختوا کی دو سینیٹ نشستوں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے۔الیکشن کمیشن نے خواتین کی مخصوص نشست پر اے این پی کی شاہدہ وحید کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ دوسری جانب الیکشن کمیشن نے غیرمسلم کی مخصوص نشست پر جے یو آئی کے…

مون سون بارشیں، 24 گھنٹے میں 8 بچوں سمیت 15 افراد جاں بحق

مون سون بارشوں کے باعث 26 جون سے 17 جولائی تک کے نقصانات کی تفصیلات جاری کر دی گئیں۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں بارشوں کے سبب 15 افراد جاں بحق ہوئے جن میں 8 بچے بھی شامل تھے، اس دوران 53 افراد زخمی ہوئے۔ مون سون بارشوں کے باعث ملک…

مذاکرات کا پہلا دور ناکام ، علی امین گنڈا پور ناراض سینیٹ امیدواروں کو نہ منا سکے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اور ناراض سینیٹ امیدواروں کے درمیان ہونے والا مذاکرات کا پہلا دور ناکام ہو گیاہے جبکہ رات 9 بجے دوبارہ بیٹھک ہو گی ۔پارٹی ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے ناراض امیدواروں کو دستبردار ہونے کی پیشکش کی…

ججز سنیارٹی کیس فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر

سپریم کورٹ میں ججز سنیارٹی کیس فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست ریاست علی آزاد کی جانب سے دائر کی گئی، جس میں کہا گیا کہ فیصلے کے پیراگراف ایک دوسرے سے متضاد ہیں، پیراگراف نمبر 4 کو پیراگراف 7 اور 8 میں رد کیا گیا۔ ریاست…

امریکا کا یوکرین کے صدر زیلنسکی کو جبری طور پر ہٹانے کا فیصلہ

امریکا نے یوکرین کے صدر زیلنسکی کو ممکنہ طور پر جبری طور پر ہٹانے کا فیصلہ کرلیا۔روسی میڈیا کے مطابق ایوارڈ یافتہ امریکی صحافی سیمئور ہرش نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کے صدر زیلنسکی نے عہدہ چھوڑنے سے انکار کیا تو انہیں زبردستی ہٹادیا جائے گا…

اسرائیل نے غزہ میں ہزاروں عمارتوں کو منظم مہم کے تحت مسمار کر دیا

اسرائیل غزہ میں حالیہ جنگ کے آغاز سے اب تک منظم مہم کے تحت فلسطینیوں کی ہزاروں رہائشی عمارتوں کو مسمار کر چکا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق سیٹلائٹ تصاویر کے تجزیے سے پتا چلا ہے جن علاقوں میں بڑے پیمانے پر تباہی نظر آ رہی ہے یہ وہ…

طویل جنگ کیلئے تیار، عارضی جنگ بندی کی کوششیں جاری رہیں گی، حماس

ترجمان حماس ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ اسرائیل سے طویل جنگ کیلئے تیار ہیں۔ترجمان حماس ابوعبیدہ نے ٹیلی ویژن پر ویڈیو پیغام میں کہا کہ غزہ میں عارضی جنگ بندی کی کوششیں جاری ہیں، مستقل سیز فائر کے بغیر عارضی جنگ بندی ممکن نہیں، معاہدہ نہ ہوا تو…

شام اور اسرائیل کا جنگ بندی پر اتفاق، ایک ہفتے میں 600 افراد ہلاک

امریکا کی ثالثی میں شام اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا جبکہ سویدا میں فرقہ وارانہ جھڑپوں کے دوران ایک ہفتے میں 600 سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔شامی صدارت کا کہنا ہے کہ ملک کے جنوب میں بدو اور دروز جنگجوؤں کے درمیان مہلک…

اسرائیلی وزیر دفاع کا شام ،ایران کشیدگی کے بعد دورہ امریکا، ہیگستھ سے ملاقات

اسرائیلی وزیر دفاع کا شام، ایران کشیدگی کے بعد امریکا کا دورہ کیا۔اسرائیل کاٹز کی پینٹا گون میں امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ سے ملاقات ہوئی، اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صدر ٹرمپ نے ایران کے جوہری اثاثوں پر حملوں…