عثمان خان پاکستان سےکھیلنے کے اہل ہیں،پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فیصلہ کرلیا ہے کہ متحدہ عرب اماراتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے پابندی کے اعلان کے بعد عثمان خان پاکستان کی قومی ٹیم میں کھیلنے کیلئے اہل ہوں گے یا نہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی محسن…

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے

ذرائع کے مطابق پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان 8 کی بجائے9 اپریل کو ہونے کا امکان ہے ، قومی اسکواڈ کے 18 ناموں کا اعلان قومی سلیکٹرز پریس کانفرنس میں کریں گے۔ عثمان خان، عماد وسیم ،محمد عامر اور عرفان نیازی قومی اسکواڈ کا حصہ ہوں گے…

جنوبی افریقا ویمن اور سری لنکا ویمن ٹیموں کا پہلا ون ڈے کرکٹ میچ کل ہو گا

نوبی افریقا ویمن اور سری لنکا ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سریز کا پہلا میچ (کل) بروز منگل کو بفیلو پارک، ایسٹ لندن میں کھیلا جائے گا،اس سے قبل مہمان سری لنکن خواتین ٹیم اور میزبان جنوبی افریقا کی ویمن…

انڈین پریمیئر لیگ، پنجاب کنگز اور سن رائزرزحیدرآباد کا میچ کل کھیلا جائے گا

انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ پنجاب کنگز اور سن رائزرزحیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل(منگل ) کو مہاراجہ یادوندرا سنگھ انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم، ملاں پور، چندی گڑھ میں کھیلا جائے گا۔آئی پی ایل کے 17 ویں ایڈیشن کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ بھارت…

صیہونی حکومت کی وزارت جنگ کی سائٹ ہیک

رپورٹ کے مطابق ہیکروں کے ایک گروپ نے صیہونی حکومت کی وزارت جنگ کی سائٹ پر حملہ کرنے اور اہم اطلاعات حاصل کرنے کی خبر دی ہے۔ نیٹ ہنٹر نام کے اس ہیکر گروپ نے صیہونی حکومت کی وزارت جنگ کی سائٹ پر حملہ کرنے کا اعلان کیا ہے، نیٹ ہنٹر گروپ نے…

خان یونس سے صیہونی فوجیوں کی پسپائی

صیہونی ریڈیو نے رپورٹ دی ہے کہ صیہونی فوجی خان یونس سے باہر نکل گئے ہیں تاہم فلسطینیوں کو جنوبی غزہ سے شمالی غزہ میں واپس آنے سے روکنے کے لئے اس علاقے میں اب بھی موجود ہیں۔ صیہونی فوج کے ریڈیو نے اعلان کیا ہے کہ فوج کی اٹھانویں بٹالین…

امریکہ میں فائرنگ سے2افراد ہلاک و7 زخمی

ایک بار میں کسٹمرز کے درمیان لڑائی کے بعد فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ، ایک شخص نے سیکیورٹی گارڈ کی گن چھین کر اس پر فائرنگ کر دی، تفتیش کار کے مطابق فائرنگ سے سیکیورٹی گارڈ ہلاک ہو گیا جبکہ دیگر سیکیورٹی اہلکاروں کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور…

غزہ میں جنگ بندی کے بارے میں متضاد بیانات

مصری ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ قاہرہ میں غزہ جنگ بندی کے تعلق سے ہونے والے مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے جبکہ ایک فلسطینی اعلی عہدیدار کا کہنا ہے کہ جنگ بندی سے متعلق مذاکرات میں کوئی پیشرفت نہیں ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مصری ذرائع نے اعلان…

القسام بریگيڈ کا صیہونی فوجیوں کو انتباہ

القسام بریگيڈ نے غزہ پٹی سے صیہونی فوجیوں کی پسپائی کے ساتھ ہی اپنے ایک پیغام میں صیہونی حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آگ میں جلو گے۔ تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگيڈ نے جنوبی غزہ کے خان یونس علاقے سے صیہونی فوجیوں کی پسپائی…

برطانوی اورصیہونی بحری جہازوں پر یمنی فوج کے حملے

یمن کی مسلح افواج نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ برطانوی اور دو صیہونی بحری جہازوں کو جو مقبوضہ فلسطین کی بندرگاہ کی طرف جا رہے تھے میزائل و ڈرون حملے کا نشانہ بنایا۔ اس بیان میں کہا گیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے پہلے بحری جہاز ایم ایس…