صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے میزائلوں کی بارش

رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ غزہ میں فلسطین کی تحریک استقامت کی حمایت اور جنوبی لبنان کے مقبوضہ علاقے البقا پر صیہونی جارحیت کے جواب میں حزب اللہ لبنان کے جیالوں نے صیہونی فوجی ٹھکانے اور ایر ڈیفنس کمان ہیڈ…

رفح پر صیہونی فوج کے ہوائی حملے

عراق کی اسلامی تحریک استقامت نے غاصب صیہونی حکومت کے ایک اور فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کی خبر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے البرہمہ کے علاقے خربہ العداس میں ایک رہائشی عمارت، رفح میں الکویتی اسپتال کے قریب کئی…

تل ابیب میں فائرنگ، 3 صیہونی زخمی

تل ابیب میں صیہونی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ فائرنگ کا یہ واقعہ روٹی کی ایک دوکان پر پیش آیا جس میں کم سے کم تین افراد زخمی ہو گئے۔ صیہونی پولیس نے فائرنگ کے اس واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ ابھی تل ابیب میں فائرنگ کے پیش آنے والے اس…

صیہونیوں کے فوجی اڈے پر 40 میزائل فائر

ذرائع کے مطابق لبنان کی سرزمین سے مقبوضہ جولان کے علاقے میں صیہونی حکومت کے فوجی اڈے پر دسیوں میزائل فائر کئے گئے ہیں۔ یہ حملے دو مرحلے میں انجام پائے ہيں، خبری ذرائع نے مقبوضہ جولان میں خطرے کے سائرن بجنے کی خبر دی ہے،مقبوضہ جولان پر…

غزہ ميں 140 رپورٹروں کی شہادت

تازہ ترین رپورٹ میں ، غزہ میں صیہونی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے صحافیوں کی تعداد ایک سو چالیس اعلان کی ہے۔ اس تنظیم نے اعلان کیا ہےکہ یہ صحافی سات اکتوبر سے غزہ کے خلاف حملوں کے آغاز سے اب تک اسرائيلی فوج کی بمباری اور میزائلی حملوں…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 69 ہزار کی سطح عبور کرگیا

کاروبار کے آغاز پر اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس تاریخ میں پہلی مرتبہ 69 ہزارپوائنٹس کی حدپارکرگیا۔ کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 69 ہزار 57پوائنٹس تک پہنچ کر 68 ہزار 965 پوائنٹس پر آگیا۔ خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے پاکستان…

حکومت سندھ کا عید الفطر کی 4 روزہ تعطیلات کا اعلان

نوٹیفکیشن کے مطابق عید کی تعطیلات بدھ 10 اپریل سے ہفتہ 13 اپریل تک ہوں گی،واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے 9 اپریل کو شوال کا چاند نظر آنے کے امکانات ظاہر کیے ہیں۔ محکمہ موسمیات نے عید الفطر کے چاند کے حوالے سے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ…

اسلام آباد ہائیکورٹ، بشریٰ بی بی کی عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر رپورٹ طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی ان کے شوہر عمران خان سے ملاقات نہ کرانے کے باعث عدالتی فیصلے پر عمل درآمد کی درخواست دائر کی گئی تھی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کی جیل میں بانی پی ٹی آئی…

سورج گرہن پاکستان میںرات 11 بج کر 17 منٹ پر عروج پر ہوگا

رواں سال کا پہلا مکمل سورج گرہن آج ہو گا تاہم رات ہونے کی وجہ سے سورج گرہن کا نظارہ پاکستان میں نہیں دیکھا جا سکے گا۔ سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بج کر 42 منٹ سے شروع ہوکر رات ایک بج کر 52 منٹ پر اختتام پزیر ہوگا۔…

سعودی عرب میں آج چاند نظر آنے کا امکان نہیں، ماہرین فلکیات

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں عید الفطر بدھ کو ہونےکاامکان ہے۔ واضح رہے کہ سعودی عرب میں شوال کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس آج ہوگا جس کیلئے سعودی عرب نے شہریوں سے آج 8 اپریل کو شوال کا چاند…