آئی ایم ایف کا کیپٹو پاور پلانٹس کے گیس ٹیرف آر ایل این جی کے برابر کرنیکا مطالبہ

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کیپٹو پاور پلانٹس کے گیس ٹیرف آر ایل این جی کے برابرکرنے کا مطالبہ کردیا۔ آئی ایم ایف نے حکومت سے کیپٹو پاور پلانٹس (سی پی پیز) کے لیے گیس ٹیرف میں یکم جولائی 2024-25سے آر ایل این جی کی قیمت کے…

قونصل جنرل امارات کا اسپیشل اولمپکس کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں افطار

متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے خودکھلاڑیوں کا استقبال کیا اسپیشل اولمپکس کے کھلاڑیوں نے قونصل جنرل امارات کو پھول پیش کیے۔ افطار کا مقصد کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرنا تھا۔ قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی کا کہنا تھا…

موزمبیق ، کشتی ڈوبنے سے 90 افراد ہلاک، 25 سے زائد لاپتا

مقامی حکام کے مطابق،جنوب مشرقی افریقی ملک موزمبیق میں کشتی ڈوبنے کے واقعے میں 90 افراد ہلاک اور 25 افراد لاپتا ہو گئے۔ کشتی واقعے میں ڈوبنے والے 5 افراد کو زندہ بچالیا گیا ہے، اطلاعات کے مطابق کشتی پر 130 سے زائد افراد سوار تھے جن میں…

گوجرہ ، ٹرین کو حادثہ، ڈرائیور اور اسسٹنٹ ڈرائیور زخمی

گوجرہ کے قریب کراچی سے پشاور جانے والی مسافر بردار ٹرین رحمان بابا ایکسپریس کو حادثہ پیش آگیا، حادثے میں ٹرین کا ڈرائیور اور اسسٹنٹ ڈرائیور زخمی ہو گئے۔ ترجمان پاکستان ریلویز کے مطابق گوجرہ کے قریب کراچی سے پشاور جانے والی رحمان بابا…

برطانوی کاؤنٹی سرے کی ڈپٹی پولیس کمشنر نے روزے رکھنا شروع کردیئے

رطانوی کاؤنٹی سرے کی ڈپٹی پولیس کمشنر ایلی ویسی تھامسن نے مسلم کمیونٹی سے ہم آہنگی کے لیے رمضان کے روزے رکھنا شروع کردیئے سرے کاؤنٹی کی ڈپٹی پولیس کمشنر ایلی ویسی تھامسن کا کہنا ہےکہ دوسروں کے عقائد سمجھنے سے مہربان دنیا تشکیل پاسکتی…

لیسکو حکام ایف آئی اے میں طلب،بجلی کے بلوں میں اووربلنگ عروج پر

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے بجلی کے بلوں میں اووربلنگ کے معاملے پر لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کے اعلیٰ حکام کو آج ریکارڈ سمیت طلب کرلیا۔ ذرائع لیسکو کے مطابق چیف ایگزیکٹو لیسکو اور ڈائریکٹر کسٹمر سروسز لیسکو ایف آئی…

بیرون ملک مقیم سکھ رہنماؤں پر حملوں میں ‘را براہ راست ملوث ہے،گرپتونت سنگھ

سکھ حریت پسند رہنما گرپتونت سنگھ پنو نے بیرون ملک مقیم سکھ شہریوں پر بھارتی قاتلانہ حملوں سے متعلق اہم انکشافات کردیئے گرپتونت سنگھ پنو نے نجی نیوز جینل سے گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ بیرون ملک مقیم سکھ رہنماؤں پر حملوں میں کوئی تھرڈ پارٹی…

ایران نے دنیا بھر کے اسرائیلی سفارتخانوں کو اپنا ہدف قرار دے دیا

ایرانی فوج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل حمد حسین بغیری نے کہا ہےکہ شام میں ایرانی سفارت خانے پر اسرائیلی حملے کا جواب دیا جائے گا، ایران اپنے ردعمل کا وقت اور طریقہ کار خود طے کرے گا۔ شام میں ایرانی سفارتخانے پر حملہ اسرائیل کا خودکش مشن…

خضدار،بم دھماکے میں 2 افراد جاں بحق، 5 زخمی

پولیس ذرائع کے مطابق دھماکا عمر فاروق چوک کے قریب ہوا، دھماکا موٹر سائیکل ریموٹ کنٹرول بم کے ذریعےکیا گیا، ابتدائی تحقیقات کے مطابق قریب کھڑی ایس ایچ او کی گاڑی ٹارگٹ تھی۔ ترجمان صوبائی حکومت شاہد رند کا کہنا ہےکہ واقعےکی تحقیقات کا حکم…

غزہ میں بچوں کی اموات تمام انسانیت پر دھبہ ہیں، سربراہ عالمی ادارہ صحت

سربراہ عالمی ادارہ صحت ( ڈبلیو ایچ او) ٹیڈروس ایڈہانوم نےکہا ہےکہ غزہ کے بچوں کے زخم اور ان کی اموات انسانیت پر داغ بنے رہیں گے، موجودہ اور آنے والی نسلوں پر یہ حملے ختم ہونے چاہئیں۔ ٹیڈروس ایڈہانوم کا کہنا تھا کہ بنیادی ضروریات، خوراک،…