آصف زرداری کی احتساب عدالت میں صدارتی استثنیٰ کی درخواست
صدر مملکت آصف زرداری نے احتساب عدالت میں صدارتی استثنیٰ کی درخواست دائر کردی،احتساب عدالت اسلام آباد میں صدر مملکت آصف علی زرداری و دیگر کے خلاف ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس کی سماعت ہوئی۔
صدر آصف علی زرداری کی جانب سے وکیل ارشد تبریز…