غزہ پر صیہونی جارحیت میں امریکی جنگی طیارے بھی شامل
ایران میں تحریک حماس کے نمائندے نے کہا ہے کہ غزہ پر صیہونی جارحیت میں امریکی جنگی طیارے بھی شریک رہتے ہیں۔
ایران میں تحریک حماس کے نمائندے خالد قدومی نے کہا ہے کہ صیہونی حکام سمجھتے ہیں کہ غزہ کو جارحیت کا نشانہ بنا کر وہ تحریک حماس کو…