مودی سرکار نے اگنی ویر سکیم کے نام پر بھارتی نوجوانوں کا مستقبل تباہ کردیا

ہندو انتہا پسند جماعت بی جے پی کی کٹھ پتلی مودی سرکار نے اگنی ویر سکیم کے نام پر بھارتی نوجوانوں کا مستقبل تباہ کردیا۔مودی کی اگنی ویر سازش نے کروڑوں بھارتی نوجوانوں کو مستقل روزگار سے محروم کر کے 4 سالہ جنگی غلامی میں دھکیل دیا، اگنی ویر…

ٹرمپ کی برکس کے حامی ممالک کو 10 فیصد اضافی ٹیکس لگانے کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ جو ممالک برکس کی امریکا مخالف پالیسیوں کی حمایت کریں گے، ان پر 10 فیصد اضافی ٹیرف یعنی درآمدی ٹیکس عائد کیا جائے گا، کسی ملک کو کوئی رعایت نہیں دی جائے گی۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر صدر ٹرمپ…

ایران پر حملے, امریکا اور اسرائیل کا احتساب ہونا چاہئے، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی

ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کو سبوتاژ کیا، ایران پر حملے کرنے پر امریکا اور اسرائیل کا احتساب ہونا چاہئے۔برکس ممالک کے اجلاس سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل نے ایران پر حملہ…

غزہ جنگ بندی پر اتفاق ہوگا یا نہیں؟ اسرائیلی وزیراعظم امریکا روانہ

غزہ جنگ بندی پر اتفاق ہوگا یا نہیں؟اسرائیلی وزیراعظم امریکا روانہ ہوگئے۔نیتن یاہو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے، صدر ٹرمپ اور نیتن یاہو کی ملاقات آج وائٹ ہاؤس میں ہوگی، غزہ جنگ بندی، یرغمالیوں کی رہائی کا معاملہ زیر بحث آئے گا۔…

تل ابیب میں حکومت کیخلاف بڑا مظاہرہ، نیتن یاہو کیخلاف نعرے، آمر قرار دیدیا

تل ابیب میں اسرائیلی وزیراعظم کی حکومت کے خلاف بڑا مظاہرہ کیا گیا۔مظاہرین نے نیتن یاہو کیخلاف نعرے بازی کی، غزہ جنگ بندی کا مطالبہ کیا، ہزاروں مظاہرین نے نیتن یاہو کو آمر قرار دے دیا،غزہ سے یرغمالیوں کی رہائی میں ناکامی پر حکومت پر کڑی…

روس کا یوکرین کے 120 ڈرونز مار گرانے کا دعویٰ

روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ روسی اینٹی ایئرکرافٹ سسٹم نے یوکرین کے 120 ڈرونز مار گرائے ہیں، جن میں سے اکثر سرحدی علاقوں میں گرائے گئے۔غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق روس کی وزارت دفاع نے بیان میں کہا کہ یوکرین کے ڈرون حملوں…

تجارتی معاہدوں سے متعلق آئندہ چند روز میں بڑے اعلانات متوقع ہیں, امریکی وزیر خزانہ

امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسینٹ کا کہنا ہے کہ امریکا متعدد تجارتی معاہدوں کے نزدیک ہے، تجارتی معاہدوں سے متعلق کچھ بڑے اعلانات آئندہ چند روز میں متوقع ہیں۔امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیرِ خزانہ نے کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ 100 چھوٹے…

امریکا نے ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ کرکے خطرناک مثال قائم کی, چینی وزیر خارجہ

چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای کا کہنا ہے کہ امریکا نے خودمختار ملک ایران کی جوہری تنصیبات پر کُھلم کھلا حملہ کر کے ایک خطرناک مثال قائم کی۔پیرس میں فرانسیسی وزیرِ خارجہ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای نے کہا کہ اگر کوئی…

سوئٹزرلینڈ نے ایران میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھول دیا

سوئٹزرلینڈ نے دو ہفتے بند رکھنے کے بعد ایران میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھول دیا۔غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سوئٹزرلینڈ بھی ایران میں امریکی مفادات کی نمائندگی کرتا ہے تاہم ایران اسرائیل جنگ کے بعد بند کیا گیا تہران میں قائم اپنا…

بھارتی آبی جارحیت کا خطرہ برقرار، ماہرین کا فوری اقدامات پر زور

جنگی محاذ پر بھارت کو منہ توڑ جواب دینے کے باوجود آبی محاذ پر خطرات بدستور منڈلا رہے ہیں۔آبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ پانی کے تحفظ کیلئے فوری، سنجیدہ اور عملی اقدامات ناگزیر ہو چکے ہیں، پانی صرف قدرتی نعمت نہیں بلکہ قوم کی لائف لائن ہے…