عام انتخابات کے انعقاد پر چین کی پاکستان کو مبارکباد
پاکستان میں عام انتخابات کے انعقاد پر چین نے پاکستان کو مبارکباد دی ہے۔
ترجمان چینی وزارت خارجہ ماؤ ننگ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں عام انتخابات مستحکم اور ہموار انداز میں ہوئے،پاکستان کو عام انتخابات کے انعقاد پر مبارکباد دیتے ہیں۔…