القادر ٹرسٹ اور 190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

احتساب عدالت نے القادرپراپرٹی ٹرسٹ اور190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں عمران خان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی۔ احتساب عدالت نے اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف القادرپراپرٹی ٹرسٹ اور 190 ملین پاؤنڈ کرپشن…

آئیکون کمپیوٹر سے بھیجے جانے والا ڈیٹا انکرپٹڈ ہوتاہے ،ماہرین

ویب براؤزر پر نظر آنے والا وہ آئیکون جس کا مطلب 95 فیصد افراد کو معلوم نہیں،درحقیقت اس آئیکون سے بس یہ ظاہر ہوتا ہے کہ آپ کے کمپیوٹر سے بھیجے جانے والا ڈیٹا انکرپٹڈ ہے اور بس۔ محققین نے اس تحقیق میں 18 سے 86 سال کی عمر کے 528 افراد…

احد چیمہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس نہیں بنتا، نیب

قومی احتساب بیورو (نیب) کا کہنا ہے کہ احد چیمہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا نیب ریفرنس نہیں بنتا، ان کے تمام اثاثے ان کی آمدن سے مطابقت رکھتے ہیں۔ یہ بات آمدن سے زائد اثاثوں کے معاملے پر لاہور کی احتساب عدالت میں احد چیمہ کی بریت کی…

ویمنز بگ بیش لیگ ،برسبین اور سڈنی کا ایلیمینیٹرمیچ کل ہو گا

کرکٹ آسٹریلیا (سی اے )کے زیر اہتمام جاری ویمنز بگ بیش لیگ کا نواں ایڈیشن اپنے اختتامی مراحل کی طرف گامزن ہے۔ لیگ میں برسبین ہیٹ اور سڈنی تھنڈر ویمنز ٹیموں کے درمیان ایلیمینیٹرمیچ کل (منگل کو ) پرتھ کے مقام پر کھیلا جائے گا۔ دفاعی چیمپئن…

ایون فیلڈ اور العزیزیہ نیب کیسز، نواز شریف اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش

اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایون فیلڈ اور العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں نواز شریف کی اپیلوں پر سماعت جاری ہے،نواز شریف کے وکیل امجد پرویز نے دلائل دیے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں پاناما جے آئی ٹی تشکیل دی گئی۔ جے آئی ٹی نے 10…

بنوں میں خود کش دھماکا کرنے والا افغان شہری نکلا

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 26 نومبر کو موٹرسائیکل سوار خود کش بمبارنے بنوں ضلع کے جنرل علاقے بکہ خیل میں سیکورٹی فورسز کے قافلے کے قریب خود کو دھماکے سے اڑایا جس کے نتیجے میں دو شہری شہید ، سات زخمی اور تین فوجی بھی زخمی…

انسداد دہشت گردی عدالت کا مریم اورنگزیب کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عدم پیشی پر مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ وارنٹ گرفتاری جج عبہر گل نے جاری کیے اور متعلقہ ایس ایچ او کو وارنٹ کی تکمیلِ کرانے کی ہدایت دے دی۔ جج نے مریم…

حسان نیازی کو فرارکروانے کا کیس، علی زیدی اشتہاری قرار

کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت کے روبروعدالت میں پیشی پر لائے گئے پی ٹی آئی کے رہنما حسان نیازی کو فرار کرانے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما علی زیدی کو اشتہاری…

زرداری کی بات سمجھنے کی ضرورت، بلاول وزیراعظم کے امیدوار ہیں،خورشید شاہ

پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے سکھر میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ فیصلہ سی ای سی کرتی ہے، اگر آصف زرداری اعلان کردیں گے تو طریقہ کار تبدیل ہوجائے گا، اس تناظر میں آصف زرداری نے ایسا کہا ہے کہ وہ امیدوار نہیں ہیں۔ میاں صاحب نے 2014…

رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں پاکستانی فوڈ ایکسپورٹ میں اضافہ

ادارہ شماریات کے مطابق جولائی تا اکتوبر خوراک کی برآمدات 30 فیصد تک بڑھ گئیں، پہلے 4 ماہ میں ایک ارب 94 کروڑ47 لاکھ ڈالر کی غذائی اشیا برآمد کی گئیں۔ چاول کی ایکسپورٹ 30 فیصد اضافے سے 71 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئیں، پھلوں کی برآمدات…