غزہ میں صیہونی فوج کا ایک اعلی کمانڈر ہلاک
صیہونی فوجیوں نے رات تصدیق کی ہے کہ صیہونی فضائیہ کے شیلداگ اسپیشل یونٹ کا ڈپٹی کمانڈر یتسھار ہوفمین غزہ کی لڑائی میں مارا گیا ہے۔
اس صیہونی کمانڈر کی ہلاکت، بہت بڑا نقصان ہے۔ ہوفمین کے پاس میجر کا عہدہ تھا اور وہ شیلداگ یونٹ کا کمانڈو…