9 فروری کوپتہ لگ جائیگا عوام کو کس کے حق میں فیصلہ دیا،نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نےکہا ہےکہ ان کے پاس ابھی تک ایسی کوئی معلومات نہیں کہ بانی پی ٹی آئی ذاتی طور پر 9 مئی کے واقعات میں ملوث ہیں۔ فیصلہ عوام کو کرنا ہے، حکومت کسی کی بھی بنے ، نگران حکومت کے پاس اسے حکومت منتقل کرنے کے سوا…

اپیلٹ ٹربیونل نے جمشید دستی کو الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار دے دیا

الیکشن اپیلٹ ٹربیونل نے پاکستان تحریک انصاف کے روپوش رہنما جمشید دستی کو انتخابات لڑنے کیلئے اہل قرار دے دیا،جسٹس علی ضیا باجوہ نے جمشید دستی کی اپیلوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا اور ان کی دائر 4 اپیلیں منظور کرلیں۔ ٹربیونل نے پی ٹی آئی…

ٹھٹہ، 3 ماہ قبل انتقال کر جانیوالے استاد کی بھی الیکشن ڈیوٹی لگ گئی

سندھ کے ضلع ٹھٹہ میں 3 ماہ قبل انتقال کر جانے والے استاد کی بھی الیکشن ڈیوٹی لگادی گئی، ٹریننگ سے غیر حاضر رہنے پر شوکاز بھی جاری کردیا گیا۔ عام انتخابات میں الیکشن کے انعقاد کے لیے ملک بھر میں ٹریننگ کا سلسلہ جاری ہے،ٹھٹہ کےگورنمنٹ…

پاکستان اور سعودی عرب نے حج 2024 کے معاہدے پر دستخط کر دیئے

حج معاہدے پر سعودی وزیر حج توفیق الربیعہ اور پاکستان کے وزیر مذہبی امور انیق احمد نے دستخط کیے،نگران وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد نے کہا کہ پاکستانی عازمین حج کو بہتر سے بہتر سہولتیں فراہم کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ منٰی میں خصوصی جگہ…

ملک میں بجلی ترسیلی نظام ایس او پیز کے بغیر چلنےکا انکشاف

بدترین پاور بریک ڈاؤن کی تحقیقات ایک سال بعد مکمل ہوگئی ہے جس کے مطابق بجلی ترسیلی نظام ایس او پیز کے بغیر چلایا جارہا ہے،دستاویز کے مطابق تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ میں بریک ڈاؤن کی تمام تر ذمہ داری 4 جونیئرافسران پر ڈال دی گئی۔ 2 ڈپٹی…

پاک بحریہ کا بحیرہ عرب میں میری ٹائم سکیورٹی کیلئے بحری جنگی جہاز تعینات

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق بحیرہ عرب میں میری ٹائم سکیورٹی کے حالیہ واقعات کے بعد پاک بحریہ نے اپنے بحری جنگی جہازوں کو تعینات کردیا ہے اور بحیرہ عرب میں پاکستان کے تجارتی راستوں کے حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے مسلسل پیٹرولنگ جاری ہے۔ پاک…

کشمور میں کچے کے ڈاکوؤں نے 12 گھنٹے میں 10 افراد اغوا کرلیے

گزشتہ شب انڈس ہائی وے پر ڈاکوؤں نے گاڑیوں سے لوٹ مارکے بعد 9 افراد اغوا کر لیے تھے، مزید ایک شخص کو اغوا کیا گیا۔ مغوی کے ورثا نے کشمور کندھ کوٹ انڈس ہائی وے پر دھرنا دے دیا اور مغوی کی بازیابی کا مطالبہ کیا۔ دھرنے کے باعث سندھ، پنجاب…

خیبرپختونخوا میں پرائمری اسکولوں کی چھٹیوں میں اضافہ

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے چھٹیوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، اعلامیے کے مطابق صوبے کے نجی اور سرکاری پرائمری اسکول 13 جنوری تک بند رہیں گے۔ اعلامیے میں اسکولوں کےاوقات تبدیل کرتے ہوئےکہا گیا ہے کہ مڈل، پرائمری، ہائرسیکنڈری اسکول…

عمران خان کا غیرملکی میڈیا میں چھپنے والا آرٹیکل جیل سے نہیں نکلا

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے غیرملکی میڈیا میں آرٹیکل چھپنے کے معاملے پر جیل حکام نے معاملے کی چھان بین کی۔ ذرائع جیل کے حکام کے مطابق عمران خان کا آرٹیکل جیل سے نہیں نکلا، آرٹیکل چھپنے کے بعد جیل حکام نے معاملے کی چھان…

صنم جاوید کی کاغذات نامزدگی مسترد ہونےکیخلاف اپیل خارج

لاہور ہائی کورٹ کے اپیلٹ ٹربیونل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کی قومی اور صوبائی اسمبلی کے حلقوں سےکاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف اپیل خارج کر دی ۔ صنم جاوید نےقومی اسمبلی کے حلقوں این اے 119…