ایم کیو ایم کا این اے 242 پر ن لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے انکار

رہنمان لیگ نہال ہاشمی کا کہنا ہےکہ ایم کیو ایم سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر مذاکرات کا ایک اور دور ہوگا،حلقہ این اے 242 پر بات ہوگی، دعا ہے یہ اجلاس مذاکرات کا حتمی راؤنڈ ہو۔ دوسری جانب ذرائع ایم کیو ایم کا کہنا ہےکہ ایم کیو ایم این اے 242 پر…

ن لیگ ٹکٹ دینے اور سیٹ ايڈجسٹمنٹ پر اب تک کوئی فیصلہ نہ کرسکی

8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کیلئے مسلم لیگ ن کو ٹکٹوں کا فیصلہ کرنے میں مشکل کا سامنا ہے،پارلیمانی بورڈ کے اجلاس کو ہفتہ گزر گيا ،کس کو ٹکٹ دیں ، کسے نہ دیں۔ ن لیگ فیصلے پر نہیں پہنچ پائی جبکہ استحکام پاکستانی پارٹی(آئی پی پی) اور…

بڑی سیاسی جماعتوں کی خواہشات کیلئے اپنے حق سے دستبردار نہیں ہوسکتے، سینیٹرکہدہ بابر

بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے سینیٹر کہدہ بابر نےکہا ہےکہ سیاسی مافیا مجھ سمیت کسی منتحب رکن کو پارلیمان میں آواز بلند کرنے سے نہیں روک سکتا، بڑی سیاسی جماعتوں کی خواہشات کے لیے اپنے حق سے دستبردار نہیں ہوسکتے۔ انتخابات ملتوی…

90 کی تقسیم اور نفرت کی سیاست کو ہمیشہ کیلئےدفن کر دیں گےبلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نےکہا ہےکہ جنرل ضیاء کی وجہ سے پنجاب پر مسلط لوگ ہم سے پوچھتے ہیں کہ ہم لاہور کیوں آئے ہیں؟ انہیں ان کے گھر میں گھس کر ماریں گے۔ این اے127لاہور میں ورکرکنونشن سے خطاب کرتے ہوئے بلاول کا کہنا تھا کہ…

مولانا فضل الرحمان نے الیکشن ملتوی کرنے کی سینیٹ کی قرارداد کی حمایت کردی

جمعیت علمائے اسلام( جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ماحول کی بہتری کیلئے اگر انتخابات ملتوی ہوجائیں تو آسمان نہیں گر پڑے گا۔ انہوں نے نجی نیوز چینل سے گفتگو میں کہا کہ الیکشن ملتوی کرنے کی سینیٹ کی قرارداد ہمارے…

غزہ میں الاقصیٰ شہدا اسپتال پر صیہونی حملہ، 600 سے زائد مریض اور عملہ تاحال لاپتا

غزہ میں صیہونی جارحیت کا سلسلہ تین ماہ گزر جانے کے باوجود بھی جاری ہے، صیہونی افواج نے وسطی غزہ کے دیرالبلح میں الاقصیٰ شہدا اسپتال پر ڈرون حملہ کردیا جس میں کئی مریضوں اور عملے کے افراد کا شہادتوں کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ فلسطینی وزارت…

غزہ جنگ کے خطے میں بڑھتے اثرات، انٹونی بلنکن اردن کے بعد قطر پہنچ گئے

غزہ جنگ کے خطے میں بڑھتے اثرات کے پیش نظر امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن دورہ مشرق وسطیٰ میں اردن کے بعد قطر پہنچ گئے۔ امریکی وزیر خارجہ نے قطری امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات کی، ملاقات میں خطے کی حالیہ صورت حال پر تبادلہ خیال…

حزب اللہ کا صیہونی فوجیوں پر میزائل حملہ، ٹینک تباہ، متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات

لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے صیہونی قصبے المطلہ کے نزدیک صیہونی فوجیوں پر میزائل حملہ کردیا، حملے میں ایک صیہونی ٹینک بھی تباہ کردیا گیا جبکہ متعدد صیہونی فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ حزب اللہ کی جانب سے جبل ہرمون…

صیہونی فوج کا شمالی غزہ میں حماس کا فوجی نیٹ ورک مکمل تباہ کرنے کا دعویٰ

صیہونی فوج نے شمالی غزہ میں فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کا فوجی نیٹ ورک مکمل تباہ کرنے کا دعویٰ کر دیا اور ساتھ ہی شمالی غزہ میں بڑی جنگی کارروائیاں روکنے کا اشارہ دے دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق صیہونی فوجی ترجمان کی جانب سے یہ دعویٰ کیا…

بنگلادیش: عام انتخابات میں حکمراں اتحاد کو 60 فیصد نشستوں پر برتری

بنگلادیش کے عام انتخابات میں حکمراں اتحاد نے پارلیمان کی 60 فیصد نشستوں پر برتری حاصل کرلی ہے۔ بنگلادیش میں اتوار کو ہونے والے عام انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ الیکشن کیمشن کے مطابق ووٹرز…