امریکی و اسرائیلی حملوں سے ایٹمی تنصیبات کو شدید نقصان پہنچا، ایرانی وزارت خارجہ

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ امریکی اور اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں ایران کی جوہری تنصیبات کو شدید نقصان پہنچا۔غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جب ان سے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر ہونے والے حملوں سے…

امریکی وزیر دفاع نے ایران سے متعلق امریکی میڈیا کی رپورٹس مسترد کردیں

امریکی وزیر دفاع نے ایران سے متعلق امریکی میڈیا کی رپورٹس مسترد کردیں۔امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے اپنے بیان میں کہاکہ ایران کا ایٹمی پروگرام مکمل تباہ کر دیا، بمباری کو تباہ کن نہ کہنے والے صدر ٹرمپ کی کامیابی کے خلاف ہیں۔ واضح رہے…

سندھ اسمبلی سے 34 کھرب 51 ارب روپے کا بجٹ منظور

سندھ اسمبلی نے مالی سال 26-2025 کا 34 کھرب 51 ارب روپے کا بجٹ منظور کر لیا اور فنانس ترمیمی بل کی منظوری بھی دے دی۔وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کی جانب سے پیش کردہ بجٹ کو حکومت کی تاریخی ریلیف کا حامل قرار دیا جا رہا ہے جس میں عام آدمی،…

بھارتی ریاست گجرات میں بارشوں سے تباہی، سیلابی صورتحال، سڑکوں پر کشتیاں چلنے لگیں

بھارتی ریاست گجرات میں بارشوں سے تباہی مچ گئی۔سیلابی صورتحال کے باعث جنوبی اور وسطی گجرات میں ہر طرف پانی کھڑا ہوگیا، سڑکوں پر کشتیاں چلنے لگیں، سورت میں بھی طوفانی بارشیں ہوئیں، متعدد مکانات گر گئے، امدادی کارروائیاں جاری رہیں۔ بھارتی…

پاک امریکہ تجارتی مذاکرات میں اہم پیش رفت، آئندہ ہفتے معاہدے کی تکمیل پر اتفاق

پاکستان اور امریکہ کے درمیان جاری تجارتی مذاکرات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، دونوں ممالک نے آئندہ ہفتے تک معاہدے کو حتمی شکل دینے پر اتفاق کیا ہے۔وزارتِ خزانہ کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب اور امریکی وزیر تجارت ہاورڈ…

کراچی میں مسلسل زلزلے، نیشنل سیسمک مانیٹرنگ سینٹر نے وجہ بتادی

نیشنل سیسمک مانیٹرنگ سینٹر نے کہا ہے کہ کراچی میں غیرمعمولی تعداد کے زلزلے فالٹ کے اندر ٹیکٹونک تناؤ(پلیٹوں کی حرکت) کے قدرتی اخراج کی عکاسی کررہے ہیں، لانڈھی فالٹ لائن کا فعال ہونا ان زلزلوں کی اصل وجہ ہے۔محکمہ موسمیات کے نیشنل سیسمک…

صدر مسلم لیگ ن میاں نواز شریف مری پہنچ گئے

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف مری پہنچ گئے۔باوثوق ذرائع کے مطابق نواز شریف براستہ ایکسپریس وے مری پہنچے ہیں ، وہ کشمیر پوائنٹ اپنی رہائش گاہ پر قیام کریں گے ۔ دوسری جانب وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا بھی دورہ مری جلد…

امریکی صدر سے ترک ہم منصب کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات، علاقائی مسائل پر گفتگو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ترک صدر طیب اردگان سے ملاقات ہوئی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان سے ملاقات کے دوران دو طرفہ تعلقات، علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا، ترک صدر نے غزہ میں انسانی بحران کے خاتمے کیلئے بات چیت…

ایران نے جوہری پروگرام پر حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دے دیا

ایران کا کہنا ہے کہ ہم نے غیر قانونی جارحیت کا سامنا کیا۔ایرانی مندوب نے ایران کے جوہری پروگرام پر ہونے والے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے جوہری پروگرام پر حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، اسرائیل نے ایران پر…

ویپ پراڈکٹس کا کاروبار کرنے والوں کو ریلیف مل گیا

لاہور ہائیکورٹ نے ویپ پراڈکٹس کا کاروبار کرنے والوں کو عبوری ریلیف دے دیا۔عدالت کی جانب سے ویپ پراڈکٹس کی دکانیں تاحکم ثانی ڈی سیل کرنے کا حکم دیا گیا ہے، عدالت نے انتظامیہ کو ویپ پراڈکٹس کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف تاحکم ثانی کارروائی سے…