حکومت تمام معاملات پر بات چیت کرنے کیلئے تیار ہے: رانا ثنا اللہ[

وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سیاسی معاملات میں نہ بیٹھنے کی صورت بھی اپوزیشن کی طرف سے ہے، حکومت تمام معاملات پر بات چیت کرنے کے لیے تیار ہے۔اپوزیشن ممبران سے ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ وزیراعظم…

جنگ بندی: اسرائیل، قطر، شام، عراق،عمان، شام، یو اے ای کی فضائی حدود مکمل بحال

ایران اسرائیل جنگ بندی کے باعث اسرائیل، قطر،شام، عراق،عمان، شام اور متحدہ عرب امارات نے فضائی حدود مکمل بحال کردیں۔ مشرق وسطیٰ میں تمام فضائی حدود کو کھول دیا گیا، جنگ کے باعث متعدد ایئرپورٹس پر فلائٹ آپریشن شدید متاثر ہوا تھا، ایران نے…

گوگل پلے اور ایپ اسٹور نے دو خطرناک ایپس پر پابندی عائد کردی

اسمارٹ فون صارفین کی تصاویر چرانے کے معاملے پر دو خطرناک ایپس پر پابندی عائد کردی گئی۔گوگل پلے اور ایپل ایپ اسٹور سے ہٹائے جانے کے بعد سائبر سیکیورٹی محققین نے خبردار کیا ہے کہ ٹک ٹاک کی چربہ ایپلی کیشنز بھی صارفین پر اس طرح کے حملے کر سکتی…

غیر اعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ پر کے الیکٹرک کو شوکاز نوٹس

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا) نے غیر اعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ پر کے الیکٹرک کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق بل ادا کرنے والے صارفین کیلئے بھی طویل لوڈشیڈنگ کے معاملے پر نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا) نے…

اسرائیل نے جنگ بندی کا احترام کیا تو ایران بھی کرے گا، مسعود پزشکیان

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اعلان کردہ جنگ بندی کا احترام کریں گے، تاہم شرط یہ ہے کہ اسرائیل بھی اس کے نکات کی پابندی کرے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ نے رپورٹ کیا ہے کہ ایرانی صدر نے…

روس کا واٹس ایپ اور ٹیلی گرام سے متعلق بڑا فیصلہ

روس نے حال ہی میں اپنی ڈیجیٹل خودمختاری کو مضبوط کرنے کی غرض سے واٹس ایپ اور ٹیلی گرام کے متبادل ایک سرکاری میسجنگ ایپ تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔اس ایپ کا مقصد ڈیجیٹل خودمختاری کو فروغ دینا ہے خاص طور پر 2022 میں یوکرین پر حملے کے بعد سے…

ایران نواز ملیشیائیں امریکی اڈوں پر حملے کی تیاری کر رہی ہیں،نیویارک ٹائمز

امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نواز ملیشیاؤں کی جانب سے امریکی اڈوں پر حملے کرنے کی تیاری کے اشارے ملے ہیں۔نیویارک ٹائمز کی رپورٹ میں کہا گیا کہ ایک امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ امریکی فوج اور انٹیلی جنس حکام نے ایران…

سعودیہ، قطر، عراق سمیت عالمی رہنماؤں کی ایران پر امریکی حملے کی شدید مذمت

سعودی عرب، قطر اور عراق سمیت عالمی رہنماؤں نے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر امریکی حملے کی شدید مذمت کی۔سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملے پر گہری تشویش ہے، صورتحال کو قریب سے دیکھ ر ہے ہیں، عالمی برادری کشیدگی کم…

برطانیہ نے امریکی حملوں کی کھل کر حمایت کردی

برطانیہ نے امریکی حملوں کی کھل کر حمایت کردی۔برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے کہا کہ ایران کو کبھی بھی جوہری ہتھیار تیار کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، امریکا نے اس خطرے کو کم کرنے کیلئے کارروائی کی، ایران کا جوہری پروگرام بین الاقوامی…

قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج، علاقائی صورتحال پر مشاورت ہوگی

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج دوپہر 12 بجے وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا، وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر داخلہ محسن نقوی، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیر خزانہ…