چین کا اسرائیل اور ایران سے فوری جنگ بند کرنے کا مطالبہ

چین نے اسرائیل اور ایران سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا۔چین کے نمائندہ نے سلامتی کونسل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سکیورٹی کونسل دنیا میں امن کے قیام کی پابند ہے، امریکا نے عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی کی، امریکا نے ایران کی…

بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں توسیع کا امکان

بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کا امکان ہے جس کا نوٹم سہ پہر تک جاری کیا جائے گا۔واضح رہے کہ پاکستانی فضائی حدود 24 اپریل کو بھارتی طیاروں کے لیے بند کی گئی تھی، جس کے بعد 23 مئی کو ایک ماہ کی…

اسرائیل کے ناقابل تسخیر ہونے کا تاثر زمین بوس ہو چکا ، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ اسرائیل کے ناقابل تسخیر ہونے کا تاثر اب زمین بوس ہو چکا ہے۔سماجی روابط کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ امریکیوں نے ایران کو زیر کرنے کے لئے تار تار ہونے والی صیہونی فوجی طاقت کا ساتھ…

ایران کا جوہری پروگرام جاری رکھنے کا اعلان

ایران نے جوہری پروگرام جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کا کہنا ہے امریکی حملوں کے بعد تابکاری کے شواہد نہیں ملے، تینوں ایٹمی تنصیبات کی قریبی آبادیوں کو خطرہ نہیں، آئی اے ای اے خاموش اور ممکنہ طور پر شریک جرم…

سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس, پاکستان کا ایران سے اظہارِ یکجہتی، حقِ دفاع کی حمایت

پاکستان نے امریکا کی جانب سے ایرانی جوہری تنصیبات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حملوں سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھے گی، سلامتی کونسل کشیدگی کم کرنےکےلیے فوری اقدامات کرے، ایران کے حق دفاع کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔ ایران کی…

ایران پر حملے: حوثیوں کی امریکی بحری جہازوں پر دوبارہ حملوں کی دھمکی

ایران پر حملوں کے بعد حوثیوں کی امریکی بحری جہازوں پر دوبارہ حملوں کی دھمکی دیدی۔ حوثیوں نے اپنے بیان میں کہا کہ جنگ بندی ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے سے پہلے کیلئے تھی، بحیرہ احمر میں امریکی جنگی جہاز نشانے پر ہیں، اسرائیل کو پورے خطے…

مشرقِ وسطیٰ میں دیرپا امن و استحکام کیلئے مکالمہ ضروری ہے، صدر مملکت

صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ میں دیرپا امن اور استحکام کے لیے مکالمہ ضروری ہے۔وفاقی دارالحکومت سے جاری اپنے ایک بیان میں آصف علی زرداری کا مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ خطے کی صورتحال بے…

ایران میں موساد کیلئے کام کرنے پر ایک اور جاسوس کو پھانسی

ایران نے موساد کیلئے کام کرنے پر جاسوس کو پھانسی دیدی۔ایرانی میڈیا کے مطابق جاسوس مجید مصیبی کو مکمل عدالتی کارروائی کے بعد پھانسی دی گئی، مصیبی پر حساس معلومات موساد کو فراہم کرنے کی کوشش کا الزام تھا۔ واضح رہے کہ ایران نے موساد کیلئے…

ایران پر امریکی حملے سے تیل کی قیمتوں میں اضافہ

امریکہ کے ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے کے بعد آج تیل کی قیمتیں جنوری کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں جس کی وجہ یہ ہے کہ امریکی حملوں نے سپلائی کے حوالے سے خدشات میں اضافہ کر دیا۔ برینٹ خام تیل کے فیوچرز 1.92 ڈالر یا 2.49 فیصد اضافے…

حکومت منی بجٹ لے آئی،مزیدٹیکسیز لگادیئے

فنانس بل 2025 کی منظوری سے قبل ہی حکومت مِنی بجٹ لے آئی، مزید ٹیکسز لگا دیے گئے۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق تنخواہ دار طبقے اور سولر پر سیلز ٹیکس میں کمی کردی گئی جب کہ 36 ارب روپے کے مزید ٹیکسز عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نوید قمر کی…