ایس ای سی پی کا اسلامک ڈیجیٹل قرضے متعارف کروانے کا فیصلہ
اسلامی فنانسنگ میں کے مطابق ڈیجیٹل فنانس ماڈلز کو ترجیح دی جائے گی
اسلام آباد (شوریٰ نیوز)ایس ای سی پی نے ملک میں اسلامک ڈیجیٹل قرضے متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلامی فنانسنگ میں کے مطابق ڈیجیٹل فنانس ماڈلز کو ترجیح دی جائے گی ،سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے ملک میں اسلامک ڈیجیٹل قرضے متعارف کروانے اور پاکستان میں اسلامی مالیات کے فروغ کیلیے ایک جامع ایکشن پلان متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلامی فنانسنگ میں شریعہ کے مطابق ڈیجیٹل فنانس ماڈلز کو ترجیح دی جائے گی۔