پٹرول کی قیمت میں آج رات سے 2 روپےفی لیٹرکمی کا امکان
16 جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا امکان ظاہر
کراچی(شوریٰ نیوز) پٹرول کی قیمت میں آج رات سے 2 روپےفی لیٹرکمی کا امکان،16 جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا امکان ظاہر ،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج رات سے کمی کا امکان ہے۔ 16 جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی ردو بدل کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔انڈسٹری ذرائع کےمطابق آج رات سے پٹرولیم قیمت میں تقریباً 2 روپےفی لیٹرکمی کا امکان ہے جب کہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے اضافے کا امکان ہے۔