فی تولہ سونے کی قیمت 226400 روپے ہوگئی

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 6 ڈالر کا اضافہ ہوا

0 45

کراچی(شوریٰ نیوز) فی تولہ سونے کی قیمت 226400 روپے ہوگئی،بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 6 ڈالر کا اضافہ ہوا،بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 6 ڈالر کا اضافہ ہوا، جس سے نئی قیمت ایک ہزار 973 ڈالر کی سطح پر آ گیا۔اسی باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کے روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 5 ہزار 400 روپے کا اضافہ ہوگیا، جس سے نئی قیمت 2 لاکھ 26 ہزار 400 روپے ہو گئی۔ سونے کی فی 10 گرام قیمت میں بھی 4 ہزار 630 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا اور نئی قیمت ایک لاکھ 94 ہزار 102 روپے ہو گئی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.