براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
واٹس ایپ کی متبادل چیٹنگ ایپ بیپ پاکستان متعارف کرادی گئی
ایپلیکیشن کا مقصد افسران و ملازمین کی اہم سرکاری گفتگو کو محفوظ بنانا ہے
آئی فون کی پشت پر سیب کا نشان ایک بہترین فیچر ہے
آپ اپنے بیک ٹیپ فیچر سے اپنے کیمرہ ایپ کے ساتھ تصویر کھینچ سکتے ہیں
نیٹ فلکس کا پاس ورڈ شیئرنگ کی سہولت کے خاتمے کیلئے کریک ڈاؤن
صارف اب ایک ہی پروفائل کا پاس ورڈ متعدد افراد کے ساتھ شیئر نہیں کر سکتے
پاکستان میں بھی اے آئی اینکرز متعارف کرادیے گئے
پاکستان میں پہلی بار مصنوعی ذہانت سے لیس 2 اے آئی نیوز اینکرز متعارف کرائے
یوٹیوب شارٹس کے تخلیق کاروں کے لئے نئے فیچر متعارف
کانٹینٹ بنانے والوں کے لیے نئے آلات متعارف کرانے کا اعلان کر دیا
پاکستانی ڈیویلپرزکا عالمی سطح پر ایپ ڈاؤن لوڈنگ میں 16و اں نمبر
گوگل کے ایونٹ میں پورے ملک سے 500 سے زائد ڈیویلپرز شریک ہوئے
دل والا ایموجی بھیجنے پر دو سال قید کی سزا ورجرمانہ
سعودی عرب میں مسلسل خلاف ورزی پر جرمانے اور قید کی سزا بڑھ سکتی ہے
یوٹیوب پریمیم اور یوٹیوب میوزک پاکستان میں متعارف
یوٹیوب پریمیم 479.00 روپے، پریمیم فیملی پلان 899 روپے میں دستیاب
سورج کی روشنی سے ہائیڈروجن بنانے والے نظام کا نیا ریکارڈ
فرضی تصویر میں سورج کی روشنی سے ہائیڈروجن بنانے والا ایک نیا فوٹوکیمیکل سیل بنادیا
گوگل کا پہلاپکسل فولڈفون ٹیزرویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے
گوگل پکسل فولڈ میں 5.8 انچ اسکرین کا فون کھل کر 7.6 وسیع ٹیبلٹ بن جائے گا