براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
داعش کے سرغنے ابوبکر بغدادی کی بیوہ کو سزائے موت
عراق کی عدالت نے داعش کے سابق سرغنے ابوبکر بغدادی کی بیوہ کو سزائے موت سنائی ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق ابوبکر بغدادی کی پہلی اہلیہ اسما محمد کو دہشت گروہ کے ساتھ کام کرنے، انسانیت کے خلاف جرائم اور خواتین کو اپنے گھر پر قید رکھنے کے جرم…
لبنان سے اسرائیل پر حملے بند کرنا غزہ پر حملے روکنے سے مشروط ہیں: حزب اللہ
لبنان کی مسلح تنظیم حزب اللہ کا کہنا ہے کہ جنوبی لبنان سے اسرائیل پر حملے بند کرنا غزہ پر حملے بند کرنے سے مشروط ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ نے اپنےخطاب میں کہا اسرائیلی افواج غزہ پٹی میں مقاصد حاصل کرنے…
غزہ جنگ میں لڑنے سے انکار پر گرفتار صیہونی نوجوان 185 دن بعد رہا
غزہ جنگ میں فلسطینیوں کے خلاف لڑنے سے انکار پر گرفتار صیہونی نوجوان کو صیہونی فوج نے رہا کر دیا۔
صیہونی میڈیا کے مطابق غزہ جنگ میں لڑنے سے انکار پر گرفتار صیہونی نوجوان کو 185 دن قید میں رکھا گیا۔
صیہونی قانون کے مطابق صیہونی فوج میں…
غزہ: صیہونی حملوں سے ایک دن میں 5 فلسطینی صحافی مارے گئے
غزہ کی پٹی پر ایک دن کےدوران صیہونی فضائی حملوں میں 5 فلسطینی صحافی مارے گئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 6 جولائی کو نصیرت پناہ گزین کیمپ پر صیہونی حملوں میں 3 صحافی مارے گئے، مرنے والے صحافیوں میں ایک صحافی…
غزہ پر صیہونیوں کے حملے، شہدا کی تعداد میں اضافہ
صیہونی حکومت نے غزہ کے مختلف علاقوں پر شدید فضائی حملے کئے ہیں۔
ارنا نے فلسطینی خبر رساں ایجنسی سما کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے آج صبح غزہ شہر کے مغربی علاقے میں واقع الشفاء ہسپتال کے اطراف میں شدید حملے…
سعودی عرب اور شام کے درمیان فضائی سروس بحال ،12 سال بعد شام کا طیارہ ریاض پہنچا
بارہ سال بعد شام کی قومی ايئرلائنس کا پہلا طیارہ بدھ کو سعودی دارالحکومت ریاض کے ملک خالد ایئرپورٹ پر اترا۔
شام کی سرکاری نیوز ایجنسی سانا کی رپورٹ کے مطابق آج صبح شامی ایئرلائنس کا پہلا طیارہ ملک خالد ہوائی اڈے پر اترا جس سے دمشق و…
غزہ کی حمایت جاری رکھیں گے، سید حسن نصراللہ
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے ایک بار پھر دوٹوک لفظوں میں یہ واضح کیا ہے کہ جب تک غزہ کے اہداف حاصل نہیں ہو جاتے ہم اس کی حمایت جاری رکھیں گے
العالم نیوز پورٹل کے مطابق سید حسن نصر اللہ نے محرم الحرام کی مناسبت سے اپنے…
غزہ: صیہونی حکومت کا بے گھر افراد کے کیمپ پر فضائی حملہ، 29 فلسطینی شہید
غزہ میں اسکول کے قریب بےگھر افراد کے کیمپ پر صیہونی فضائی حملے میں کم از کم 29 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔
فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں 7 اکتوبر 2023 سے جاری صیہونی جارحیت کو 9 ماہ مکمل ہوگئے ہیں تاہم اتنا وقت گزرجانے کے…
حزب اللہ کے ڈرون کی مقبوضہ گولان پٹی پر پرواز، حساس مقامات کی ویڈیو بنائی
حزب اللہ کے ڈرون طیارے کی مقبوضہ گولان پٹی پر پرواز سے اسرائیل میں کھلبلی مچ گئی۔
عرب میڈیا کے مطابق ہدہد 2 نامی ڈرون نے مقبوضہ گولان پٹی کا فضائی جائزہ لیا اور حساس مقامات کی ویڈیو بھی بنائی۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق 10 منٹ…
افغانستان: طالبان نے خواتین سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کمی کردی
افغانستان میں قائم طالبان حکومت نے سرکاری محکموں میں کام کرنے والی خواتین کی تنخواہوں میں کمی کردی ہے۔
افغانستان میں 2021 میں قائم ہونے والی طالبان حکومت نے اپنی حکومت کے باقاعدہ قیام کے بعد خواتین کے کام کرنے پر پابندی عائد کردی تھی اور…