براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

صیہونی فوج پر حزب اللہ لبنان کا میزائل حملہ

حزب اللہ لبنان نے آج صبح ایک بار پھر صیہونی فوج کو میزائلی حملے کا نشانہ بنایا ہے- حزب اللہ لبنان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہمارے جوانوں نے وادی قطمون علاقے میں صیہونی فوجیوں کو میزائلی حملے کا نشانہ بنایا ہے اور یہ…

غزہ پر صیہونی جارحیت جاری رہنے تک بحری آپریشن جاری رہے گا: یمن کا اعلان

یمن کی قومی سالویشن حکومت نے غزہ میں صیہونی جرائم کے رکنے تک بحریہ کے بحری آپریشن کے جاری رہنے کا اعلان کیا ہے۔ المیادین کے مطابق یمن کی حکومت نے ایک بیان جاری کرکے بتایا ہےکہ امریکی حمایت سے اپنے جرائم پر صیہونی حکومت کے اصرار کی حالت…

حزب اللہ کا صیہونی حکومت میں صیہونی فوجی اڈے پرمیزائل حملہ

حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں ایک صیہونی فوجی اڈے پر حملہ کیا ہے۔ صیہونی حکومت کے میڈیا ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین ميں صیہونی فوج کے دبورانیت فوجی اڈے پر ایک برکان میزائل فائر کیا ہے ۔ اس…

تازہ ترین صیہونی جارحیت میں مزید 267 فلسطینی شہید و زخمی

غزہ کی وزارت صحت نے اپنے تازہ ترین اعداد وشمار میں اعلان کیا ہےکہ گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران جارح صیہونی فوج کے حملے میں مزيد نوے فلسطینی شہید ہوگئے۔ فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہےکہ صیہونی فوج نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران نو حملے…

بحیرۂ احمر میں روبی مار بحری جہاز کے ڈوبنے کے ذمہ دار برطانوی وزیراعظم ہيں ، محمد علی الحوثی

یمن کے سینئر سیاسی رہنما محمد علی الحوثی نے کہا ہے کہ برطانوی وزیراعظم رشی سونک روبی مار بحری جہاز کے غرق ہونے کے ذمہ دار ہيں- یمنی رہنما نے کہا کہ رشی سونک ، غزہ پٹی تک امداد پہنچنے کا راستہ آسان ہونے کے بعد اپنا روبی مار بحری جہاز…

لبنان پر جارح صیہونی فوج کےحملے میں تین مجاہد شہید

لبنان کی اسلامی استقامتی تنظیم حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی فوج کے ایک ڈرون حملے میں تین مجاہد شہید ہوگئے۔ حزب اللہ لبنان نے بتایا کہ صیہونی فوج کے ڈرون نے لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے الناقورہ ٹاؤن میں ایک گاڑی کو…

صیہونی حکومت کے کمانڈ سینٹر پر حزب اللہ کا ڈرون حملہ

حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کے مظلوم فلسطینی عوام اور فلسطینیوں کی بہادرانہ مزاحمت کی حمایت میں مقبوضہ فلسطین کے شمال میں واقع ہے۔ لیمان" میں غاصب صیہونی حکومت کے کمانڈ سینٹر کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ…

غزہ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت کے خلاف عالم اسلام سراپا احتجاج

غزہ کے عوام کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کی مذمت میں دنیا کے مختلف ملکوں منجملہ یمن، اردن، لبنان اور بحرین کے عوام نے ایک بار پھر وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے۔ موصولہ رپورٹوں کے مطابق مظاہرین نے ایک بار پھر مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت اور…

غزہ پٹی، صیہونی حکومت کی افواج نے متعدد مسجدوں کو مسمار کردیا

غزہ پٹی میں ظالم و جابر صیہونی حکومت کی افواج نے متعدد مسجدوں کو مسمار کیا، شہید کیا ہے لیکن ان میں مساجد کو ویران کرنے کی سکت نہیں ہے۔ غاصب صیہونی  حکومت کی افواج کئی مہینے سے غزہ کے مظلوم و نہتھے فلسطینیوں پر وحشیانہ حملے کر…

غزہ میں دیرالبلح کے علاقے پر صیہونی جارحیت ، مزید چھ فلسطینی شہید

غزہ میں دیرالبلح کے رہائشی علاقے پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت میں چھے فلسطینی شہید اور تین دیگر زخمی ہو گئے۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے اس سے قبل بھی دیرالبلح کے رہائشی علاقوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا تھا۔ ادھر بعض…