براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
صیہونیوں سے تجارتی تعلقات برقرار رہنے پر ترکیہ کے سیاست دانوں کا حکومت مخالف احتجاج
حکومت ترکیہ کے مخالف سیاست دانوں نے حکمراں جماعت پر منافقت کا الزام لگایا ہے اور ان کا خیال ہے کہ غزہ کے لوگوں کی حمایت کے لیے کم ترین کام جو ممکن ہے۔
جعلی صیہونی حکومت کے ساتھ انقرہ کے تجارتی تعلقات کو مکمل طور پر منقطع کرنا ہے، غزہ اور…
یمن کی جانب سے صیہونی فوج کے ہاتھوں غزہ میں حالیہ نسل کشی کی مذمت
یمن نے ایک بیان میں غزہ کے نابلس اسکوائر پر مدد کے انتظار میں کھڑے پناہ گزینوں پر بمباری کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ وحشیانہ جرم صیہونیوں سے نفرت کا ایک اور ثبوت ہے اور اس نسل کشی کی کارروائی کا حصہ ہے کہ جسے یہ حکومت غزہ میں انجام دے رہی…
صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے راکٹ حملے
شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوج کے ٹھکانے پر حزب اللہ لبنان کے راکٹ حملے میں متعدد صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے-
حزب اللہ لبنان نے کہا کہ غاصب فوجیوں کے ایک گروپ کو المنارہ فوجی ٹھکانے کے اطراف میں راکٹ سے نشانہ بنایا ہے جس کے…
تمام تر پابندیوں کے باوجود ہزاروں فلسطینیوں نے مسجد الاقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی
مسجد الاقصیٰ میں آج 20 ہزار فلسطینی نمازیوں نے نماز جمعہ میں شرکت کی۔ صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مسجد الاقصیٰ سے نکلتے وقت نمازیوں کو اذیت پہنچائی اور ان پر مرچوں کے اسپرے سے حملہ کیا۔
صیہونی فوجیوں نے مسجد الاقصیٰ کے نزدیکی علاقے باب…
صیہونی حکومت غزہ کو خالی کرانے کے اپنے منصوبے میں ناکام رہی،سید عبد الملک الحوثی
انصار اللہ یمن کے رہنما سید عبد الملک الحوثی نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن، امریکہ کی حمایت اور تعاون، اور عربوں کی تحقیر کے ساتھ اپنے جرائم، جاری رکھے ہوئے ہے۔
غزہ پر جارحیت سے مغرب کے دعوؤں اور بیان بازیوں کی قلعی کھل گئی ہےکہا کہ صیہونیوں…
بنگلہ دیش، شاپنگ مال میں بھیانک آتش زدگی، کم سے کم 46 افراد کی موت
بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ایک 6 منزلہ شاپنگ مال میں بھیانک آگ لگنے سے کم از کم 46 افراد کی موت ہوگئی اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔
بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں جمعرات کی رات دیر گئے ایک 6 منزلہ شاپنگ مال میں شدید آگ لگ گئی جس…
یمن کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کی جارحیت کا سلسلہ جاری
امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں نے جمعرات کی شام یمن پر تازہ جارحیت میں الحدیدہ کے شمال میں واقع " راس عیسی " اور " الکویزی" علاقوں پر بمباری کی ہے-
غیر ملکی ٹی وی چینل نے بتایا ہے کہ امریکہ و برطانیہ کے جارحیت پسند اتحاد نے مغربی یمن…
غزہ کے خلاف صیہونیوں کی بربریت کا سلسلہ جاری، مزید اکیاسی فلسطینی شہید
غزہ کی وزارت صحت کے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید 81 فلسطینی شہید ہوگئے-
فلسطینی وزارت صحت کے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار میں بتایا گیا ہے کہ صیہونی حکومت نے گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران 9 حملوں میں…
حزب اللہ لبنان کا صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں پر نئے زبردست حملے
حزب اللہ لبنان نے شبعا کی مقبوضہ اراضی میں واقع "الرمثا" اور "زبدین" علاقوں میں نسل کشی کرنے والی صیہونی حکومت کے فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔
حزب اللہ کی جانب سے جمعرات کو صیہونی حکومت کی فوج کے توپ خانے کے حملوں کے جواب میں جنوبی لبنان…
صیہونیوں کو تاریخ میں اتنا نقصان نہیں ہوا، صیہونی وزیرجنگ کا اعتراف
صیہونی حکومت کے وزیرجنگ نے غزہ جنگ میں صیہونی فوجیوں کو پہنچنے والے بھاری جانی نقصان کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے آج تک ہرگز ایسی جنگ نہیں دیکھی اور پچھتر برسوں سے ایسی صورت حال کا سامنا نہیں کیا۔
صیہونی حکومت کے وزیرجنگ یوآو…