براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

غزہ کے مسئلے پر ترکیہ میں او آئی سی کا اجلاس

غزہ کے بارے میں اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے وزرائے اطلاعات و نشریات کا ہنگامی اجلاس ترکیہ کے استنبول شہر میں شروع ہو گيا۔ غزہ کے بارے میں تشکیل پانے والے او آئی سی کے اجلاس میں ستاون ملکوں کے وزرا اور نمائندے شریک ہیں۔ اس اجلاس میں…

غذائی قلت کی وجہ سے غزہ میں متعدد بچے شہید

غزہ میں فلسطین کے انفارمیشن سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں سات بچے صرف بھوک اور غذا نہ ملنے کی بنا پر شہید ہوگئے، غزہ میں جنگ اور اس علاقے کا محاصرہ جاری رہنے کی صورت میں یہاں ایک غیر معمولی انسانی المیہ رونما ہوسکتا ہے۔ فلسطین کے…

صیہونی فوج کے ہیڈکواٹر پر حزب اللہ کا شدید حملہ

صیہونی فوج کے ہیڈ کوارٹر پر حزب اللہ لبنان نے ایک اور دقیق حملہ کیا ہے۔ لبنان کی اسلامی مزاحمت نے تصاویر شائع کرتے ہوئے کہا کہ اس نے صیہونی فوج کے 769ویں مشرقی بریگیڈ کے ہیڈ کوارٹر کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے۔ فارس نیوز کے مطابق حزب…

غزہ کی جنگ کے بارے میں صیہونی وزیراعظم کا نیا پلان

غاصب صیہونی حکومت کے ذرائع نے جنگ غزہ کے بارے میں صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کا ایک پلان جاری کیا ہے۔ اس پلان میں صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو اس بات کے قائل ہوئے ہیں کہ جنگ ختم ہونے کے بعد غزہ کے پورے علاقے کو غیر مسلح کیا جائے اور صیہونی…

صیہونی فوج حزب اللہ کے سامنے بے بس

صیہونی ذرائع نے اعتراف کیا ہے کہ صیہونی فوج، مشترکہ سرحدوں پر حزب اللہ لبنان کے مقابلے میں اپنے اہداف حاصل کرنے کی توانائی نہیں رکھتی۔ غاصب صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل تیرہ نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ صیہونی فوج، لبنان پر حملہ کرنے، نہر…

صیہونیوں کے ٹھکانوں پر حزب اللہ کے حملے

حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی اڈوں پر میزائلی حملہ کیا ہے۔ المنار ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لبنان کی اسلامی استقامت نے المالکیہ اڈے کو برکان میزائل سے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ لبنان کی اسلامی استقامتی تحریک نے سرحدی…

فلسطینیوں کی نسل کشی میں امریکا شریک جرم ہے، حماس

تحریک حماس کے سینیئر رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ امریکہ کے تیسری بار ویٹو کرنے سے پتہ چلتا ہے کہ امریکی حکومت غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی میں شریک ہے۔ حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے الجزیرہ کو انٹرویو دیتے ہوئے غزہ کی جنگ کے تمام…

غزہ اور غرب اردن میں صیہونی فوج کی بربریت

غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے غزہ کے مرکزی علاقوں کے رہائشی مکانات پر شدید بمباری کی ہے۔ خبروں کے مطابق یہ بمباری دیرالبلح اور المغازی کیمپ پر کی گئی جہاں دسیوں فلسطینی شہید و زخمی ہوگئے۔ غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے اسی…

اردن، بحرین اور یمن میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے

اردن ، بحرین اور یمن کے دسیوں ہزار لوگوں نے بڑے پیمانے پر مظاہرے کر کے غزہ میں فلسطینیوں کی حمایت اور یکجہتی کا اعلان کیا۔ اردن کے عوام نے غزہ فلسطینیوں سے ہمدردی و یکجہتی کا اعلان کرتے ہوئے واشنگٹن کی حمایت میں انجام پانے والی صیہونی…

فلسطینی مجاہدین نے صیہونی فوجیوں کو پسپا کردیا

قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے فوجیوں کی جارحیت کے خلاف استقامتی محاذ کے مجاہدین سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند ڈٹ گئے۔ فلسطینی مجاہدین نے صیہونی فوجیوں کے حملوں کا مقابلہ کیا۔ نابلس میں صیہونیوں کے حملے کے نتیجے میں فلسطینی…