براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
اسرائیل کے یمن اور غزہ پر فضائی حملے، 54 فلسطینی شہید
اسرائیل نے یمن اور غزہ پر فضائی حملے کرتے ہوئے کم از کم 54 فلسطینی شہید کر دیئے۔
اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ کے 20 لاکھ سے زائد افراد کو ایک نئی زمینی کارروائی کے ذریعے دوسری جگہ منتقل کر دیا جائے گا۔
غزہ میڈیا…
اسرائیلی جنگی کابینہ کا فوج کو غزہ میں زمینی کارروائیوں کا دائرہ وسیع کرنے کا حکم
7 اکتوبر 2023ء سے غزہ میں اسرائیلی جارحیت کا شروع ہونے والا سلسلہ تاحال جاری ہے، جبکہ اس کا دائرہ مزید وسیع کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی جنگی کابینہ کی جانب سے غزہ میں زمینی کارروائی کا دائرہ وسیع کرنے کی…
اسرائیل کا فوجی آپریشن کی آڑ میں غزہ پر قبضے اور فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کا اعلان
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا فوجی آپریشن کی آڑ میں غزہ پر قبضہ کرنے اور فلسطینیوں کو جبری طور پر غزہ سے بے دخل کرنے کا منصوبہ سامنے آگیا۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو نے سماجی رابطے کے پلیٹ…
غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں میں مزید 20 فلسطینی شہید
غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے آج صبح کے جارحانہ حملوں میں کم سے کم 20 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا نیا سلسلہ شروع ہوئے بھی انچاس روز گزر رہے ہيں اور جارح صیہونی فوج مسلسل شہر غزہ ، بیت لاہیا اور شمالی…
اسرائیل کی فضائی ناکہ بندی یمن کی مسلح افواج کا ایک جرات مندانہ اقدام ہے: حماس
فلسطین کی تحریک حماس نے یمن کی مسلح افواج کی طرف سے صیہونی حکومت کی فضائی ناکہ بندی کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے ایک جرات مندانہ قدم قرار دیا ہے۔
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اپنے ایک بیان میں صیہونی حکومت کی مکمل فضائی…
صیہونی فورسز کی غزہ میں بربریت جاری، 40 فلسطینی شہید
صیہونی فورسز کی جانب سے غزہ بھر میں وحشیانہ سفاکیت جاری، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 40 فلسطینی شہید جبکہ 125 زخمی ہوگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق شمالی اور وسطی غز ہ سمیت رفاہ ، خان یونس ، دیرالبلاح اور نصیرات پر اسرائیلی حملوں میں اسرائیلی…
غزہ: عمارت کے ملبے میں دبے افراد کو نکالنے آئے ریسکیو ورکرز پر اسرائیلی کواڈ کاپٹر سے فائرنگ
صبح سویرے غزہ پر اسرائیل کے حملے میں 24 فلسطینی شہید ہوگئے۔
عمارت کے ملبے میں دبے افراد کو نکالنے آئے ریسکیو ورکرز پر اسرائیلی کواڈ کاپٹر سے فائرنگ کی گئی۔
غزہ میں امداد کی بندش سے غذائی بحران شدید ہوگیا اور فاقہ کشی سے 3 لاکھ کے…
بن گورین ایئرپورٹ پر یمنی میزائلی حملے کا ویڈیو آیا سامنے
اتوار کے روز یمن کی مسلح افواج نے بن گورین ایئرپوٹ پر میزائل حملہ کیا جس سے صیہونی سیکورٹی حکام میں سخت تشویش پیدا ہوگئی۔
https://www.instagram.com/reel/DJOU-nkggLj/?utm_source=ig_web_copy_link
غزہ میں ہر طرف بھوک اور پیاس کے سائے منڈلا رہے ہیں: شعوان جبارین
فلسطینی تنظیم الحق کے سربراہ شعوان جبارین نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کی مجرمانہ پالیسیوں کے نتیجے میں غزہ پٹی کی حالت جہنم جیسی ہوگئی ہے۔
شعوان جبارین نے کہا کہ غزہ کو گزشتہ 60 روز سے شدید ترین محاصرے اور غذائی محرومیت سے دوچار کردیا…
شام پر اسرائیل کے حملے کھلی جارحیت ہے:حزب اللہ لبنان
حزب اللہ لبنان نے اپنے تازہ بیان میں شام پر صیہونیوں کے حملوں کو ایک خودمختار ملک کے خلاف کھلی جارحیت قرار دیا ہے۔
حزب اللہ لبنان کے بیان میں آیا ہے کہ یہ حملے جھوٹے نعروں کے ساتھ کیے جا رہے ہیں لیکن ان کا اصل مقصد شام کے حصے بخرے کرکے…