براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ برقرار، آج کتنی کمی ہوئی؟
رواں ماہ کے آخری کاروباری روز ملک میں سونے کی قیمت میں مزید کمی آگئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 500 روپے کم ہوئی ہے جس کے بعد ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 500 روپے ہے۔…
افغانستان جانے والے ڈی اے پی کی کلیئرنس کیلیے انشورنس گارنٹی لازمی قرار
وفاقی حکومت نے ٹرانزٹ ٹریڈ کے تحت افغانستان جانے والے ڈی اے پی کی کلیئرنس کے لیے انشورنس گارنٹی لازمی قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
انشورنس گارنٹی لازمی قرار دینے کے لیے کسٹمز رولز میں ترامیم کی جا رہی ہیں۔ یہ ترمیم کسٹمز ایکٹ 1969، سیلز…
رواں مالی سال کے 7 ماہ کے دوران ترسیلات زر اور برآمدات میں اضافہ
رواں مالی سال کے 7 ماہ جولائی سے جنوری کے دوران ترسیلات زر، برآمدات اور درآمدار میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
وزارت خزانہ نے ماہانہ معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی۔
رپورٹ کے مطابق کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ سرپلس اور بیرونی سرمایہ کاری میں…
پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا پیٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال سے لاتعلقی کا اعلان
پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 4مارچ کو پیٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔
ایسوسی ایشن کے چئیرمین عبدالسمیع خان نے کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 4 مارچ کو ہڑتال کی جانے کے حوالے سے کچھ آوازیں…
بی آر ٹی کے لیے 50 نئی 12 میٹر بسوں کی خریداری کی منظوری
خیبر پختونخوا حکومت نے بی آر ٹی کے لیے 50 نئی 12 میٹر بسوں کی خریداری کی منظوری دے دی۔
ٹرانس پشاور کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا 42 واں اجلاس ایڈیشنل چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا اکرم اللہ خان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔
نئی بسیں پشاور بی آر ٹی…
پاکستانی فارما کمپنی کی پہلی بار مڈل ایسٹ اور نارتھ افریقہ کو ادویات کی برآمد
پاکستانی فارما کمپنی نے پہلی بار مڈل ایسٹ اور نارتھ افریقہ کو ادویات برآمد کر دیں، پاکستان سٹاک ایکسچینج کو مطلع کر دیا۔
خط میں کہا گیا کہ پاکستانی فارما کمپنی نے 5 لاکھ 60 ہزار یورو کا بڑا برآمدی آرڈر کامیابی سے مکمل کرلیا، امریکی…
سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت رجحان، انٹربینک میں ڈالر سستا
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک بار پھر مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔
کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھی گئی، 400 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک…
بجلی کے بل ادا نہ کرنے پر سالانہ 600 ارب کا نقصان ہورہا ہے: محمد علی
معاون خصوصی برائے توانائی محمد علی نے کہا کہ وزیرتوانائی اویس لغاری بڑی محنت کر رہے ہیں۔
معاون خصوصی برائے توانائی محمد علی نے کہا کہ بجلی لائن لاسز کم کرنا ہوں گے، بدقسمتی سے بہت سارے ایسےعلاقے ہیں جوبجلی بل ہی نہیں دیتے، پشاورمیں بجلی…
سونے کی قیمتوں کو ریورس گیئر لگ گیا، مزید ہزاروں روپے سستا
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ مزید کم ہوگئے۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 29 ڈالر کمی کیساتھ 2887 ڈالر ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار 3 سو روپے اور دس…
رواں مالی سال کے 7 ماہ کے دوران ترسیلات زر اور برآمدات میں اضافہ
رواں مالی سال کے 7 ماہ جولائی سے جنوری کے دوران ترسیلات زر، برآمدات اور درآمدات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
وزارت خزانہ نے ماہانہ معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی، رپورٹ کے مطابق کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ سرپلس اور بیرونی سرمایہ کاری میں…