براؤزنگ زمرہ

بزنس

بزنس

سٹیٹ بینک اور تمام مالیاتی ادارے یکم رمضان کو بند رہیں گے

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ زکوٰۃ کی کٹوتی کے مقصد کیلئے تمام بینک اور مالیاتی ادارے یکم رمضان کو بند رہیں گے۔ مرکزی بینک اس سلسلے میں باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کرے گا، بینک ملازمین کو معمول کے مطابق کام کرنے اور ڈیوٹی انجام…

زرعی ٹیوب ویلوں اور 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیلئے ریلیف

زرعی ٹیوب ویلوں اور 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیلئے ریلیف کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ میں کمی کا فائدہ زرعی ٹیوب ویلوں اور 300 یونٹ والے صارفین کو بھی ملے گا، پاور ڈویژن نے اس حوالے سے نیپرا کو خط لکھ دیا۔…

بینک انشورنس فراڈ سے بچاؤ کیلئے سٹیٹ بینک اور وفاقی انشورنس کا مشترکہ سرکلر جاری

بینک انشورنس فراڈ سے بچاؤ کیلئے سٹیٹ بینک اوروفاقی انشورنس محتسب نے مشترکہ ایکشن لے لیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان نے تمام بینکوں اور مالیاتی اداروں کو ایک سرکلر جاری کردیا، جس میں لکھا گیا کہ ہے وفاقی انشورنس محتسب کے آگہی بینرز ملک بھر…

پاکستانی چاول کی برآمدات میں 15فیصدکمی، غیرمعیاری جراثیم کش ادویات کا استعمال بڑی وجہ قرار

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستانی چاول کی برآمدات میں 15 فیصد کمی واقع ہوئی ہے، جس کی بنیادی وجوہات فیومیگیشن کمپنیوں کی اجارہ داری اور غیر معیاری جراثیم کش ادویات کا استعمال ہے۔ کمیٹی کے…

انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوگیا

انٹربینک تبادلہ روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔ انٹربینک میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر 279 روپے 72 پیسے پر بند ہوا۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 279 روپے 62 پیسے پر بند ہوا تھا، انٹربینک میں آج ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوا…

اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں معمولی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا اور 100 انڈیکس میں معمولی کمی دیکھی گئی۔ کاروباری روز کے اختتام پر 100 انڈیکس 77 پوائنٹس کی کمی سے ایک لاکھ 13 ہزار784 پوائنٹس پر بند ہوا۔ آج کاروباری دن میں 100 انڈیکس 727…

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی

پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی دیکھی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3300 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونا 3 لاکھ 3 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔ ایسوسی ایشن…

حکومت نے کرپٹو کرنسی متعارف کرانے کیلیے اسٹیک ہولڈرز سے سفارشات حاصل کرلیں

حکومت نے پاکستان میں کرپٹو کرنسی متعارف کرانے کے لیے اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت شروع کر کے تجاویز حاصل کرنا شروع کردی ہیں۔ یہ بات ایکس چینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سیکریٹری جنرل ظفر پراچہ نے میڈیا سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہی۔…

پاکستان میں سرمایہ کاری کے بہت مواقع موجود ہیں، ازبک تاجر فائدہ اٹھائیں، وزیراعظم

وزیرعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ازبکستان کے تاجر پاکستان کی بندرگاہ گوادر اور پورٹ قاسم سے کاروباری سرگرمیاں شروع کرسکتے ہیں، پاکستان میں مائنز اینڈ منرلز، ٹیکسٹائل، فارماسیوٹیکل کے شعبوں میں سرمایہ کاری کی جاسکتی ہے۔ پاک ازبک بزنس فورم…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے نرخ بڑھ گئے

زرمبادلہ کی انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی جبکہ اوپن مارکیٹ میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آئی ایم ایف کے تیکنیکی مشن کے جائزے کے بعد پاکستان کو ایک ڈیڑھ ارب ڈالر کے کلائمیٹ فنانسنگ منظور ہونے، مارچ کے پہلے ہفتے میں دوسرے مشن کی…