براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
حکومت سندھ کی جنوبی کوریا کو دھابیجی اکنامک زون میں صنعتیں لگانے کی پیشکش
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے جنوبی کوریہ کو دھابیجی اکنامک زون میں صنعتیں لگانے کی پیشکش کر دی۔
یہ بات انہوں نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں آج عوامی جمہوری کوریا کے سفیر مسٹر پارک کجون (Mr. Park Kijun) سے ملاقات کے دوران کہی۔ ملاقات میں…
سولر نیٹ میٹرنگ صارفین سے 18فیصد سیلز ٹیکس وصولی پر ایف ٹی او کا بڑا فیصلہ
وفاقی ٹیکس محتسب (ایف ٹی او) نے بجلی کی تمام تقسیم کار کمپنیوں کو سیلز ٹیکس وصولی کے لیے نیٹ میٹرنگ سے متاثر نہ ہونے کی ہدایت کر دی۔
ایف ٹی او نے سولر نیٹ میٹرنگ کے بجلی صارفین سے 18 فیصد سیلز ٹیکس وصولی کا فیصلہ جاری کر دیا۔
ایف ٹی…
جاپانی آٹو سیکٹر کو برآمدات میں رکاوٹوں اور ریفنڈ میں تاخیر کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
وفاقی وزیر صنعت و پیداوار نے جاپانی کمپنیوں کو آٹو سیکٹر کی برآمدات میں رکاوٹوں اور ریفنڈ میں تاخیر کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرادی۔
رپورٹ کے مطابق وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین اور جاپانی کمپنیوں کے نمائندوں کے درمیان…
ایرانی ٹرکوں کا پاک ایران بارڈر سے داخلہ رکنے سے روزانہ 2.2 ملین ڈالر نقصان کا انکشاف
ایرانی ٹرکوں کو پاک ایران بارڈر سے داخلہ رکنے کے باعث روزانہ 2.2 ملین ڈالر نقصان کا انکشاف ہوا ہے، خزانہ کمیٹی نے ایرانی ٹرکوں کی تفتان بارڈر سے داخلے پر پابندی کا نوٹس لے کر وزیراعظم کو ارسال کر دیا۔
سلیم مانڈوی والا کے زیرصدارت سینیٹ…
آل پاکستان پٹرولیم ڈیلرز کا 4 مارچ کو ملک بھر میں پٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان
آل پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 4 مارچ کو ملک بھر میں پٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان کردیا۔
آل پاکستان پٹرولیم ڈیلرز کا کہنا ہے کہ ڈی ریگولیشن پالیسی پر وفاقی وزیر مصدق ملک سے اہم ملاقات ہوگی، ڈی ریگولیشن پالیسی پر تحفظات ہیں،…
ماہ مبارک اور عید کے دوران ناجائز منافع خوروں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
ماہ مبارک اور عید کے دوران ناجائز منافع خوروں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا۔
وفاقی وزیر احسن اقبال کے زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، اجلا میں رمضان المبارک اور عید کے دوران اشیا خور و نوش کی قیمتوں بارے تفصیلی جائزہ لیا…
بینک انشورنس فراڈ سے بچاؤ کیلئے سٹیٹ بینک اور وفاقی انشورنس کا مشترکہ سرکلر جاری
بینک انشورنس فراڈ سے بچاؤ کیلئے سٹیٹ بینک اوروفاقی انشورنس محتسب نے مشترکہ ایکشن لے لیا۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان نے تمام بینکوں اور مالیاتی اداروں کو ایک سرکلر جاری کردیا، جس میں لکھا گیا کہ ہے وفاقی انشورنس محتسب کے آگہی بینرز ملک بھر…
قومی اسمبلی توانائی کمیٹی اجلاس میں سیکرٹری پاور ڈیوژن لیسکو پر برس پڑے
قومی اسمبلی توانائی کمیٹی کے اجلاس میں سیکرٹری پاور ڈویژن لیسکو پر برس پڑے کہ لیسکو نے پچھلے سال 82 ارب روپے کے نقصانات کیے ہیں۔
ممبر کمیٹی رانا محمد حیات کا اپنی گفتگو میں کہنا تھا کہ 20 گھنٹے تو فیڈر بند کر دیتے ہیں پھر نقصانات کیسے…
پاکستان میں مردوں کے مقابل کتنے فیصد خواتین کے بینک اکاؤنٹس ہیں؟
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مالیاتی شمولیت کی صورتحال بہت اچھی نہیں ہے۔
ایک بیان میں گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے مائیکرو فنانس بینکوں کی سہولیات کے لیے اقدامات کیے ہیں کیونکہ…
سعودی گروپ خوشاب کے قریب معدنیات میں 150 ملین ڈالرسرمایہ کاری کریگا
ایک خوش آئند پیشرفت میں سعودی عرب کے انفال گروپ نے پنجاب کے ضلع خوشاب کے قریب 150 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری سے معدنی کمپلیکس قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
انفال گروپ، انفال سیمنٹ اور انفال راک سالٹ پر مشتمل ایک سعودی کمپنی ہے جو سیمنٹ اور…