براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
ابوظبی کے ولی عہد کل اپنے پہلے سرکاری دورے پرپاکستان آئیں گے، کئی معاہدوں پر دستخط ہونگے
ابوظبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان کل اپنے پہلے سرکاری دورے پرپاکستان آئیں گے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق شیخ خالد بن محمد کے ہمراہ وزرا، سینیئرحکام اورکاروباری شخصیات پرمشتمل اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہوگا۔
ترجمان کا کہنا…
سوئی سدرن نے رمضان المبارک میں سحر وافطار کے دوران گیس فراہمی کا شیڈول جاری کردیا
سوئی سدرن نے رمضان المبارک میں سحر وافطار کے دوران گیس کی فراہمی کا شیڈول جاری کردیا۔
سوئی سدرن نے رمضان المبارک میں گیس سپلائی کا شیڈول جاری کرتے ہوئےکہا ہےکہ کمپنی کو گیس دستیابی میں 10 فیصد سالانہ کے حساب سے کمی ہو رہی ہے۔ ماہ رمضان…
اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا اور 100 انڈیکس میں کمی دیکھی گئی۔
آج کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 665 پوائنٹس کم ہوکر ایک لاکھ 13 ہزار 862 پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 913 پوائنٹس کے بینڈ…
دو روزہ پاکستان بینکنگ سمٹ مضبوط بینکاری نظام کیلئے اہم سفارشات کے ساتھ ختم ہوگئی
پاکستان بینکس ایسوسی ایشن (پی بی اے) کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی پہلی پاکستان بینکنگ سمٹ (پی بی ایس 25) 24 اور 25 فروری کو کراچی میں ہوئی۔
یہ دو روزہ تقریب پاکستانی بینکاری کی صنعت میں اپنی نوعیت کا پہلا مشترکہ اقدام تھی۔
پاکستان…
حکومت کا 300 یونٹ تک کے بجلی صارفین کو فیول ایڈجسٹمنٹ مد میں کمی کا فائدہ دینے کا اعلان
وفاقی حکومت نے زرعی ٹیوب ویل اور 300یونٹ تک کے بجلی صارفین کےلیے بڑی خوشخبری کا اعلان کردیا۔
پاور ڈویژن کے مطابق 300 یونٹ تک کے بجلی صارفین اور زرعی ٹیوب ویل کو ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ مد میں کمی کا فائدہ دینے کا اعلان کیا ہے۔
جون 2015…
ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 400 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 400 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 6 ہزار…
پاکستان بزنس فورم کا تاجروں کیلئے بجٹ میں فکسڈ ٹیکس رجیم لانے کا مطالبہ
پاکستان بزنس فورم نے حکومت سے تاجروں کے لیے بجٹ میں فکسڈ ٹیکس رجیم لانے کا مطالبہ کردیا۔
چیف آرگنائزر پاکستان بزنس فورم احمد جواد نے حکومت سے تاجروں کے لیے بجٹ میں فکسڈ ٹیکس رجیم لانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ تاجر دوست اسکیم کے مطلوبہ…
جائزہ مشن 3 مارچ کو پہنچے گا، تنخواہ دار طبقے کو ریلیف آئی ایم ایف کی رضا مندی سے مشروط
آئی ایم ایف جائزہ مشن 3 مارچ کو اقتصادی جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا۔
رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ اقتصادی جائزہ مذاکرات 15 مارچ تک جاری رہیں گے، نیتھن پورٹر کی قیادت میں 9 رکنی وفد پاکستان کا دورہ کرے گا۔
ذرائع وزارت خزانہ…
پی آئی اےکی نجکاری کیلئے مقرر مالیاتی مشیر کو سوا ارب روپے ادا کیے جانے کا انکشاف
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن(پی آئی اے) کی نجکاری کیلئے مقرر کردہ مالیاتی مشیر کو سوا ارب روپے دیے گئے مگر اس کی نجکاری نہیں ہوسکی۔
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے…
الیکٹریکل وہیکلز بنانے کیلئے مزید مراعات دینے کی تجویز مسترد
الیکٹریکل وہیکلز بنانے کیلئے مزید مراعات دینے کی تجویز مسترد کر دی گئی۔
وزارت صنعت وپیداوار کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے مطالبہ کیا ہے کہ لوکل سپلائی، پرزوں کی فروخت پر سیلز ٹیکس چھوٹ نہ دی جائے، الیکٹریکل وہیکلز پر آئندہ نئی ٹیکس…