براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
پانچ سالوں کے دوران مقامی گیس کی پیداوار میں کمی ریکارڈ
گزشتہ پانچ سالوں کے دوران مقامی گیس کی پیداوار میں 481 ایم ایم سی ایف ڈی کی یومیہ کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق سندھ ، پنجاب اور بلوچستان میں گیس کی پیداوار میں کمی ہوئی ہے ، نئی کمپنیاں گیس تلاش نہیں کررہیں،سکیورٹی صورتحال کی وجہ…
پاکستان بنگلہ دیش کے تعلقات جنوبی ایشیا میں گیم چینجر، دوطرفہ تجارت 1 بلین ڈالر سے تجاوز کرگئی
پاکستان کے بنگلہ دیش کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال ہونے پر دوطرفہ تجارت 1 بلین ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے۔
پاکستان نے 15 سال بعد 26,000 میٹرک ٹن چاول کی پہلی براہ راست کھیپ بنگلہ دیش کو بھیجی ہے جبکہ مزید 24,000 میٹرک ٹن چاول جلد روانہ کئے…
آئی ایم ایف کا موسمیاتی تبدیلیوں کیلئے ترقیاتی منصوبوں کو جیو ٹیگ کرنے کا مطالبہ
آئی ایم ایف نے موسمیاتی تبدیلیوں کیلئے ترقیاتی منصوبوں کو جیو ٹیگ کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان کلائمیٹ فنانسنگ کیلئے مذاکرات کے دوسرے روز میں صوبہ پنجاب اور بلوچستان کے حکام نے آئی ایم ایف تکنیکی وفد سے بات…
سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس مثبت زون میں بند ہوا
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان رہا جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں کا فائدہ ہوگیا۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 1500 سے زائد پوائنٹس…
مزید 45 آئی پی پیز سے مذاکرات کا آغاز،21 ارب سے زائد کی بچت ہوگی
حکومتی ٹاسک فورس کا آئی پی پیز کے ساتھ مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے، ٹاسک فورس نے 45 مزید آئی پی پیز کے ساتھ مذاکرات شروع کر لیے ہیں۔
پاور ڈویژن ذرائع کے مطابق ان آئی پی پیز میں سولر اور ونڈ کے پاور پلانٹس شامل ہیں، ان پلانٹس میں وہ بجلی…
حکومت کا ڈیجیٹل کرنسی کی پالیسی سازی کیلئے نیشنل کرپٹو کونسل بنانے کا فیصلہ
حکومت نے ڈیجیٹل کرنسی کے ریگولیٹری تقاضوں، مالی تحفظ، شفافیت اور پالیسی سازی کیلئے نیشنل کرپٹو کونسل بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیر خزانہ محمداورنگزیب کی زیرصدارت ڈیجیٹل کرنسی اور اثاثوں پر اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں امریکی صدر…
حکومت بجلی کے نرخ 26 روپے فی کلو واٹ تک مقرر کرے: ایس ایم تنویر
یونائیٹڈ بزنس گروپ (یو بی جی) کے سرپرست اعلیٰ نے وزیراعظم، وفاقی وزیر برائے توانائی اور خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) پر زور دیا ہے کہ وہ صارفین کے لیے جلد از جلد بجلی کے نرخوں میں کمی کا اعلان کرکے 26 روپے فی کلوواٹ تک…
ڈیجیٹل بینکنگ اور گرین انرجی کیلئےخصوصی اقدامات کررہے ہیں: گورنر سٹیٹ بینک
گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے ڈیجیٹل بینکنگ اور گرین انرجی کیلئے خصوصی اقدامات کر رہے ہیں۔
پاکستان کی پہلی بینکنگ سمٹ کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے جمیل احمد کا کہنا تھا کہ پاکستان کا بینکنگ سیکٹر مزید بہتر ہورہا ہے اور معاشی صورتحال…
حکومت نیشنل کرپٹو کونسل کے قیام پر غور کرے گی: وزیر خزانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت نیشنل کرپٹو کونسل کے قیام پر غور کرے گی جو پالیسی سازی اور ضابطہ سازی میں معاونت فراہم کرے گی۔
وزارت خزانہ میں ہونے والے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ نیشنل کرپٹو کونسل حکومتی…
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 800 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 8 ہزار 700 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام…