براؤزنگ زمرہ
بزنس
بزنس
سبزیوں اور پھلوں کے دام غریب کی جیب پر بھاری پڑنے لگے
صوبائی دارالحکومت لاہور میں مہنگائی کا جن بے قابو ہو گیا، سبزیوں اور پھلوں کے دام غریب کی جیب پر بھاری پڑنے لگے۔
سرکاری نرخ نامے میں چار سبزیوں کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا، قیمتوں میں اضافے کے بعد سبز مصالحہ جات کے نرخ آسمان سے باتیں…
ریکوڈک منصوبہ ، بلوچستان سمیت ملکی ترقی کا ضامن
اسلام آباد:پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کا راستہ بلوچستان سے ہو کر گزرتا ہے، بلوچستان کی اور خوشحالی سے ہی پورے ملک کی کامیابی ممکن ہے، ریکوڈک منصوبہ یقینی طور پر بلوچستان اور پورے پاکستان کے لئے معاشی ترقی کی نوید ہے.
ایس آئی ایف سی کی…
ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کا فروغ
اسلام آباد: خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی سہولت کاری سے براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کو فروغ مل رہا ہے۔
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان میں عالمی سرمایہ کاری کے ذریعے معیشت میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔
مسابقتی…
ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کا اضافہ ہوا ہے، یہ سونے کی قیمت میں مسلسل پانچویں روز اضافہ ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1400 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 80 ہزار 800…
ملک میں ملاوٹ شدہ ایل پی جی کی فروخت کا انکشاف
ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر نے انکشاف کیا ہے کہ مارکیٹ میں ملاوٹ شدہ ایل پی جی فروخت ہورہی ہے۔
عرفان کھوکھر کےمطابق ملاوٹ مافیا ایل پی جی بوزر سے گیس نکال کر اس میں کاربن ڈائی آکسائیڈ ملارہا ہے، کاربن ڈائی…
پاکستان میں ’ڈیجیٹل روپیہ‘ شروع کرنے کیلئے بل تیار
پاکستان نے کرپٹو کرنسی اور بلاک چین پر مبنی ٹیکنالوجی کو ریگولیٹ کرنے کی جانب عملی اقدام شروع کردئے ہیں۔ سینیٹر افنان اللہ خان نے ”ورچوئل اثاثہ جات بل 2025“ سینیٹ سیکریٹریٹ میں جمع کرا دیا۔
ورچوئل اثاثہ جات بل سینیٹ میں منظوری کے لیے جلد…
بلوچستان میں سونے و تانبے کے ذخائر پاکستانی معیشت میں انقلاب کی نوید
ایس آئی ایف سی کی معاونت کا بلوچستان کی معاشی ترقی میں اہم کردار ہے، ریکو ڈک منصوبے کے تحت بلوچستان میں سونے اور تانبے کے قیمتی ذخائر پاکستانی معیشت میں انقلاب کی نوید ہیں۔
معروف کمپنی بیرک گولڈ سمیت نجی شعبے نے منصوبے کی تکمیل کے لیے…
منی بجٹ کے امکانات مسترد؛ وزیراعظم کی 386 ارب کا ریونیو شارٹ فال ریکور کرنے کی ہدایت
وزیراعظم شہبازشریف نے منی بجٹ کے امکانات کو مسترد کرتے ہوئے ٹیکس حکام کو 386 ارب کا ریونیو شارٹ فال ریکور اور ان لینڈ ریونیو کے سپریم کورٹ اور اپیلٹ ٹریبونلز میں زیرالتوا مقدمات جلد نمٹانے کی ہدایت کی ہے۔
وزیراعظم نے اس ضمن میں گزشتہ ایک…
جنوری کیلئے آر ایل این جی کی نئی قیمت مقرر، نوٹیفکیشن جاری
وفاقی حکومت نے جنوری کے لیے آر ایل این جی کی نئی قیمت مقرر کر دی اور اوگرا نے نئی قیمتوں کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا۔
اوگرا سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سوئی نادرن کے لیے قیمت میں کمی کی گئی ہے جبکہ سوئی سدرن کے لیے قیمت میں…
آرایل این جی کی نئی قیمت مقرر، سوئی ناردرن کیلئے سستی، سدرن کیلئے مہنگی
حکومت نے جنوری کیلئے آرایل این جی کی نئی قیمت مقرر کر دی۔
اوگرا نے آر ایل این جی کی قیمتوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا، سوئی ناردرن کیلئے قیمت میں کمی جبکہ سوئی سدرن کیلئے قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کےمطابق سوئی ناردرن کیلئے…